Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اندرونی و بیرونی دشمن قوتیں نہیں چاہتیں کہ پاکستان میں تعمیر و ترقی و خوشحالی آئے، سماجی حلقے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اندرونی و بیرونی دشمن قوتیں نہیں چاہتیں کہ پاکستان میں تعمیر و ترقی و خوشحالی آئے، سماجی حلقے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
31 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کی سماجی، رفاعی اور فلاحی تنظیموں کے عمائدین نے کہا ہے کہ اندرونی و بیرونی دشمن قوتیں نہیں چاہتیں کہ پاکستان میں تعمیر و ترقی و خوشحالی آئے، امن قائم ہو اور غیر ملکی سرمایہ کاری آئے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمائدین نے کہا کہ دشمن تین طرح کے وار کر رہا ہے ایک اداروں اور عوام کے درمیان نفرت پھیلانے کی سازش، دوسرا سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم اور تیسرا روزجھوٹی افواہیں مگر یہ دشمن کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہو سکے گا کیونکہ حکومت ادارے عوام ایک پیچ پر کھڑے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مہنگائی بے روزگاری کی دلدل میں عوام جان چکی ہے کہ پی ڈی ایم کی حکومت نے عوام کو جان بوجھ کر پھنسایا وگرنہ 2023 ء تک خوشحالی تھی، آئی ایم ایف سے جان چھوٹنے کے قریب تھی ،پی ڈی ایم حکومت نے جو حشر کسانوں کے ساتھ کیا ہے وہ تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جا چکا ہے حکمرانوں کے تجربات کی وجہ سے ہم معاشی طور پر بُری طرح ناکام دکھائی دیتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
59%
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں تمام تعلیمی ادارے 8 مئی کو معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، ضلعی انتظامیہ

7 مئی, 2025

جہلم پولیس کی بڑی کارروائی، موٹر سائیکل چوری میں ملوث عقیلو گینگ کے 5 ملزمان گرفتار

23 جولائی, 2026

جہلم کے گلی محلوں اور مضافاتی علاقوں میں قائم زچہ بچہ سنٹر’ زچہ بچہ کی جانوں کیلئے خطرہ بن گئے

1 دسمبر, 2024

گرینڈ ٹیچرز الائنس جہلم کا مطالبات پورا ہونے تک تعلیمی بائیکاٹ جاری رکھنے کا اعلان

14 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں