Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کیلیے بڑی خوشخبری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کیلیے بڑی خوشخبری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اپنا گھر اور اپنی چھت پانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ، جس سے قرض حاصل کرنے میں آسانی ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ”اپنی چھت اپنا گھر پروگرام“ ہزروں گھرانوں کے لئے خوشی کا پیغام لے آیا۔

”اپنی چھت اپنا گھرپروگرام“ کے تحت مختصر مدت میں 1562 گھروں کی تکمیل کا منفرد ریکارڈ قائم ہوگیا۔

پروگرام کے تحت 9کروڑ 24لاکھ روپے کے قرضوں کی وصولی پروگرام کی شفافیت کا ثبوت ہے اور 21 ہزار 797 سے زائد گھر تکمیل کے آخری مراحل
میں ہے۔

ساڑھے 25 ہزار سے زائد گھرانوں کو 26 ارب 97 کروڑ سے زائد کے قرضے جاری کئے جاچکے ہیں جبکہ ساڑھے 11 ہزار گھرانوں کو گھر کی تعمیر کے لئے دوسری قسط جاری کردی گئی ہے۔

پروگرام کے تحت 1106 مزید قرضوں کی اجراء کے لئے منظوری بھی دے دی گئی ہے، شہری علاقوں میں ایک سے پانچ مرلہ تک گھر کے لئے قرضے مل رہے ہیں جبکہ دیہات میں ایک سے دس مرلے تک پلاٹ مالکان کو قرضے مل رہے ہیں۔

پروگرام کے تحت قرضے کے لئے acag.punjab.gov.pk پر گھر بیٹھے اپلائی کیا جا سکتا ہے۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ قائد محمد نوازشریف کے ویژن کے تحت ”اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام“ کامیابی سے جاری ہے، پروگرام ہزاروں خاندانوں کے لئے خوشی کا پیغام لارہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہر نیا بننے والا گھر دیکھ کر ہونے والی خوشی کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا ہے، پروگرام کے ٹارگٹ پورا کرنے کے لئے میں اور میری ٹیم پرعزم ہیں۔

وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ ماضی میں اپنے گھر کے وعدے ہوتے رہے،مسلم لیگ (ن)نوازشریف کی قیادت میں کرکے دکھایا، خوش ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے عوام سے کیا ایک اور وعدہ پورا کرنے کی توفیق دی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
بدھ
33 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں جائیداد کے تنازع پر بھائی نے بھائی کی جان لے لی

17 اپریل, 2024

سوہاوہ: ڈومیلی میں آئیسکو ٹیم کا بجلی چوروں کیخلاف ایکشن، 2 افراد بجلی چوری کرتے پکڑے گئے

3 جنوری, 2025

جہلم میں مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ، انتظامیہ کی آنکھیں بند

16 اکتوبر, 2024

دور دراز علاقوں میں طبی سہولیات کیلئے ہیلتھ سینٹرز کا کردار بہت اہم ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

7 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں