Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: الیکشن کے انعقاد کو پرامن بنانے کیلئے ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

الیکشن کے انعقاد کو پرامن بنانے کیلئے ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
27 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت جنرل الیکشن 2024 کی تیاریوں اور ٹریننگ کے سلسلے میں پولیس اجلاس اور ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

ٹریننگ سیشن میں بابا جی پیر عرفان الحق اور ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے خصوصی شرکت کی۔

پولیس اجلاس اور ٹریننگ سیشن میں ایس پی انویسٹی گیشن جہلم محمد حسیب راجہ، ڈی ایس پیز ضلع ہذا، ایس ایچ اوز ضلع ہذا، انچارج برانچز اور ضلع بھر کے پولیس افسران نے شرکت کی۔

بابا جی پیر عرفان الحق اور ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے پولیس اجلاس کے شرکاء سے خطاب کیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت جنرل الیکشن 2024 کی تیاریوں اور ٹریننگ کے سلسلے میں پولیس اجلاس اور ٹریننگ سیشن کا انعقاد، بابا جی پیر عرفان الحق صاحب اور ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی خصوصی شرکت، pic.twitter.com/3up92qPykW

— JHELUM POLICE OFFICIAL (@police_jhelum) January 27, 2024

ڈی ایس او انسپکٹر یاسر محمود ربانی نے شرکاء کو جنرل الیکشن کے پر امن انعقاد کے لئے احکامات و ہدایات کے بارے میں پریزنٹیشن اور بریفنگ دی۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ اور ایس پی انویسٹی گیشن جہلم محمد حسیب راجہ نے فول پروف سکیورٹی اور ضابطہ اخلاق کے حوالے سے پولیس افسران سے خطاب کیا اور ضروری ہدایات دیں۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ الیکشن کے انعقاد کو پرامن بنانے کے لئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے، قانون کی خلاف ورزی پر کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

پولیس اجلاس اور ٹریننگ سیشن میں ایس پی انویسٹیگیشن جہلم محمد حسیب راجہ، ڈی ایس پیز ضلع ہذا، ایس ایچ اوز ضلع ہذا، انچارج برانچز اور ضلع بھر کے پولیس افسران نے شرکت کی، pic.twitter.com/a10PFSfvrS

— JHELUM POLICE (@police_jhelum) January 27, 2024

انہوں نے کہا کہ امن و امان کے قیام کیلئے مشکوک افراد کی کڑی نگرانی،اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ، نفرت آمیز مواد کی تشہیر کے خلاف بلا تفریق کارروائی کی جائے گی، الیکشن کے سامان کی وصولی اور ترسیل کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ الیکشن ڈے پر پولیس افسران و جوان ایس او پی کے مطابق اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے، پولیس اہلکار پولنگ ڈے پر پرامن ماحول فراہم کریں گے، حساس پولنگ اسٹیشنز پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے کہا کہ حساس پولنگ اسٹیشنز پر جدید سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں گے، قانون کی عملداری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
46%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: ڈومیلی پولیس نے مرغوں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے تین جواریوں کو گرفتار کر لیا

19 جنوری, 2025

سوہاوہ میں محکمہ مال کے پٹواریوں کی قلم چھوڑ ہڑتال دو روز سے جاری، سائلین پریشان

12 مئی, 2026

سرکاری افسران و ملازمین نے کمائی والی سیٹیں سنبھالنے کیلئے سیاسی ڈیروں کے طواف کرنا شروع کر دیئے

28 فروری, 2024

سوہاوہ میں موٹروے پولیس کی روڈ سیفٹی آگاہی مہم، سو سے زائد ہیلمٹس موٹرسائیکل سواروں میں تقسیم

10 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں