Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کینیڈا کے لیے نائیکوپ کی فیس کتنی اور طریقہ کار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کینیڈا کے لیے نائیکوپ کی فیس کتنی اور طریقہ کار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کاروبار یا ملازمتوں کے غرض سے کینیڈا جانے والے پاکستانی شہریوں کو بیرون ملک سفر کرنے سے پہلے نادرا سے قومی شناختی کارڈ برائے اوورسیز پاکستانی ’نائیکوپ‘ حاصل کرنا ہوتا ہے۔

نادرا کی جانب سے کینیڈا سمیت دیگر ممالک میں مقیم پاکستانی تارکین وطن کو نائیکوپ کا اجرا کیا جاتا ہے۔

بیرون ملک رہنے والے تمام شہری بغیر کسی پریشانی کے اس عمل کی پیروی کرکے نائیکوپ کارڈ حاصل کرسکتے ہیں کیونکہ یہ دوہری شہریت کی صورت میں پاکستان میں ویزا فری سفر کی اجازت دیتا ہے۔

نائیکوپ کیسے حاصل کیا جائے؟

کینیڈا اور دیگر ممالک میں مقیم پاکستانی نیا اسمارٹ نائیکوپ حاصل کرنے کے لیے متعلقہ سفارت خانوں اور نادرا سینٹرز میں جاکر اسے حاصل کرسکتے ہیں۔

دسمبر 2024 میں نائیکوپ کی فیس

نادرا اسمارٹ نائیکوپ کے لیے مختلف فیس ادا کرنی ہوتی ہے۔ نادرا کینیڈا کے لیے نائیکوپ جاری کرنے کے لیے تین کیٹیگریز، عام، ارجنٹ اور ایگزیکٹو فیس وصول کرتا ہے۔

نائیکوپ آن لائن فیس

آن لائن نارمل نائیکوپ بنوانے کے لیے شہریوں کو 39 ڈالر ادا کرنا ہوں گے، ارجنٹ فیس57 اور ایگزیکٹو فیس 75 ڈالر ہوگی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
39%
2 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس، رہائشی و کمرشل نقشہ جات کی منظوری کا جائزہ لیا گیا

3 جون, 2026

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، دو ملزمان گرفتار، چرس برآمد

21 اپریل, 2025

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا

28 اکتوبر, 2025

دینہ میں منگلا بائی پاس پر ایکسکیویٹر کی زد میں آ کر 35 سالہ شخص جاں بحق

12 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں