Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: عوام کو مہنگائی سے بچانا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، سلمیٰ شاہین بٹ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: عوام کو مہنگائی سے بچانا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، سلمیٰ شاہین بٹ

عادل چوہدریچوہدری عابد محمود
عادل چوہدری
چوہدری عابد محمود
17 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمیٰ شاہین بٹ نے مشین محلہ نمبر 2 جہلم میں قائم نگہبان رمضان سہولت بازار کا دورہ کیا اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لیا۔

انہوں نے مختلف اسٹالز کا معائنہ کیا اور خریداری کے لیے آنے والے شہریوں سے براہِ راست گفتگو بھی کی۔ شہریوں نے اشیاء کے معیار اور نرخوں پر اطمینان کا اظہار کیا جس پر معاون خصوصی نے ضلعی انتظامیہ کے انتظامات کو سراہا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عوام کو مہنگائی سے بچانا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور فوڈ سیفٹی و کنزیومر پروٹیکشن قوانین پر سختی سے عملدرآمد کروایا جا رہا ہے تاکہ ملاوٹ مافیا اور منافع خوروں کا خاتمہ کیا جا سکے۔

بعد ازاں انہوں نے جہلم کے ریڑھی بازار کا بھی تفصیلی دورہ کیا اور پرائس کنٹرول اقدامات کا جائزہ لیا۔ اس دوران انہوں نے مختلف ریڑھیوں پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور معیار کا معائنہ کیا اور سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد نہ کرنے والے ریڑھی بانوں کو موقع پر سخت وارننگ جاری کی۔ انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت دی کہ ریڑھی بازار کی روزانہ بنیاد پر مانیٹرنگ کی جائے تاکہ کوئی بھی دکاندار مقررہ نرخوں سے زائد قیمت وصول نہ کر سکے۔

اس موقع پر انہوں نے آیت بیکرز پر اچانک چھاپہ بھی مارا جہاں سنگین خلاف ورزیاں سامنے آئیں۔ معائنے کے دوران معلوم ہوا کہ بیکری میں سرکاری نرخ نامہ آویزاں نہیں تھا اور اشیاء مقررہ قیمت سے زیادہ نرخوں پر فروخت کی جا رہی تھیں جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے آیت بیکرز کو سیل کر دیا گیا۔

بعد ازاں معاون خصوصی سلمیٰ شاہین بٹ نے اکرم شہید پارک میں قائم نگہبان رمضان دسترخوان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مریم کے مہمان پروگرام کے تحت روزہ داروں کے لیے افطار کے انتظامات کا جائزہ لیا اور صفائی ستھرائی و خوراک کے معیار کو بھی چیک کیا۔

انہوں نے کہا کہ مخیر حضرات کے تعاون سے سینکڑوں مستحق افراد کو روزانہ باعزت طریقے سے افطاری فراہم کی جا رہی ہے جو انسانیت کی خدمت کی بہترین مثال ہے۔ شہریوں نے بھی اس اقدام کو سراہتے ہوئے حکومت اور انتظامیہ کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف ایکشن، ملزم گرفتار، پتنگیں اور خونی ڈوریں برآمد

1 فروری, 2026

جہلم: پولیس نے گرفتار ڈکیت گینگ کے پانچ ملزمان سے مال مسروقہ اور اسلحہ برآمد کر لیا

12 دسمبر, 2023

عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں کتنی چھٹیاں ہونگی، تفصیلات سامنے آگئیں

20 جنوری, 2024

جہلم میں شراب سپلائی کرنے والے 2 شراب سپلائرز ملزمان گرفتار

21 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں