Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ریاض میٹرو چلنے کیلئے تیار‘ ٹکٹوں کی قیمت بتادی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ریاض میٹرو چلنے کیلئے تیار‘ ٹکٹوں کی قیمت بتادی گئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ریاض: سعودی عرب کے دارالخلافہ میں ریاض میٹرو چلنے کیلئے تیار ہے جس میں سفر کیلئے ٹکٹوں کی قیمت بتادی گئی۔

سعودی میڈیا کے مطابق ریاض میٹرو کے کی قیمت ٹکٹ 4 ریال سے شروع ہوکر 140 ریال تک رکھی گئی ہے، ریاض میٹرو میں سفر کے لیے دو گھنٹے کی مدت کے لیے ٹکٹ کی قیمت 4 ریال ہے، 3 دن کے لیے ٹکٹ 20 ریال میں ملے گا، 7 دن کیلئے 40 اور 30 دن کے لیے 140 ریال میں ٹکٹ حاصل کیا جاسکے گا۔

بتایا گیا ہے کہ چھ برس سے کم عمر بچوں کے لیے ٹکٹ کی ضرورت نہیں ہوگی، ریاض میٹرو سروس کے لیے ٹکٹ ’درب ‘ ایپ کے ذریعے حاصل کیے جاسکتے ہیں جوسمارٹ فون پر دستیاب ہیں، مزید معلومات مرکزی نمبر 19933 پر دستیاب ہیں یا ریاض میٹرو سروس کی ویب سائٹ سے بھی مکمل تفصیلات کا حاصول ممکن ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ ریاض میٹرو یکم دسمبر سے عوام کے استعمال کےلیے دستیاب ہوگی، یہ سروس روزانہ صبح 6 بجے سے آدھی رات تک چلے گی، ریاض میٹرو کے 6 ٹریکس ہیں جن کی مجموعی لمبائی 176 کلو میٹر ہے، سٹیشنز کی تعداد 85 ہے جن میں 4 مرکزی سٹیشنز شامل ہیں، میٹرو سروس کے مجموعی طورپر 6 ٹریک میں سے پہلے مرحلے میں 3 ٹریکس کا افتتاح کیا گیا ہے، ’بلو لائن‘ شارع العلیا سے البطحا، ’یلو لائن‘ کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور ’پرپل لائن‘ عبدالرحمان بن عوف روڈ سے شیخ حسن بن حسین روڈ کے لیے چلے گی، جس کا آغاز اتوار یکم دسمبر سے ہوگا۔

معلوم ہوا ہے کہ15 دسمبر کو مزید تین ٹریکس کو کھول دیا جائے گا جن میں ’ریڈ لائن‘ شاہ عبداللہ روڈ، ’گرین لائن‘ شاہ عبدالعزیز روڈ شامل ہیں اس کے علاوہ ’اورنج لائن‘ پر سروس کا آغاز 5 جنوری 2025ء سے کیا جائے گا جو مدینہ منورہ شاہراہ کے لیے سفری سہولت فراہم کرے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
52%
2 km/h
پیر
32 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
35 °C
جمعہ
24 °C

تازہ ترین

بجلی صارفین کے لیے ریلیف، پاور ڈویژن کا بڑا اعلان سامنے آگیا
18 اکتوبر, 2026
موسمِ سرما کے لیے نئے اوقاتِ کار کا اعلان ! یکم نومبر سے نافذ ہوں گے
18 اکتوبر, 2026
جہلم میں جدید ویٹرنری آپریشن تھیٹر کا قیام کسانوں اور مویشی پال حضرات کے لیے اہم سہولت ہے، بلال اظہر کیانی
18 اکتوبر, 2026
نادرا کی جدید ڈیوائس؛ نیا موبائل رجسٹریشن سسٹم متعارف
18 اکتوبر, 2026
جہلم: راجہ علی زین خان کی وزیر تعلیم سے ملاقات، گرلز ہائی اسکول دھریالہ جالپ کو ہائر سیکنڈری کا درجہ دینے کی منظوری
18 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسرائیل کو انتقام کا کڑوا ذائقہ چکھنا ہوگا، اس بار رد عمل مختلف ہوگا؛ ایران

9 ستمبر, 2024

سعودی عرب نے ایگزٹ ری انٹری ویزے پر عائد تین سال کی پابندی ختم کر دی

18 جنوری, 2024

امریکی اڈے ہمارے نشانے پر ہیں، کسی بھی جارحیت پر بھرپور جواب دینگے؛ ایران

5 مئی, 2025

افغان طالبان کی پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کی پیشکش

17 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں