Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان کا شہری سعودی عرب میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان کا شہری سعودی عرب میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

محمد وسیم
محمد وسیم
29 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: دیار غیر میں روزی کی تلاش میں جانے والے پنڈدادنخان کے رہائشی محمد طاہر بلوچ سعودی عرب میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں روزگار کے سلسلہ میں مقیم جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کا رہائشی محمد ایوب بلوچ کے بیٹا، محمد ارشد بلوچ کا بھانجا اور امام و خطیب جامع مسجد علی المرتضیٰ علامہ مولانا حافظ محمد زبیر کا بھائی محمد طاہر بلوچ بجلی کا کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا۔

مرحوم طاہر بلوچ کی نماز جنازہ آج نئے قبرستان محلہ پرانی تحصیل پنڈدادنخان میں ادا کر دی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
broken clouds
32° _ 32°
57%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
38 °C
منگل
37 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

جماعت اسلامی جہلم کے ضلعی نائب امیر عبدالحمید جہلمی انتقال کر گئے
8 اگست, 2026
جہلم میں ٹاہلیانوالا روڈ پر موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم، دو افراد زخمی
8 اگست, 2026
جہلم میں ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر نامعلوم شخص جاں بحق
8 اگست, 2026
جہلم میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر، شہر میں سبز ہلالی پرچموں اور برقی قمقموں کی بہار
8 اگست, 2026
جہلم میں پہلی بار مفت سی ایس ایس اورینٹیشن سیمینار، طلبہ و گریجویٹس کو سول سروس امتحان کی تیاری سے متعلق رہنمائی
8 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: ہوٹلز، میرج ہالز اور مارکیز میں ناقص صفائی اور مضر صحت کھانوں کی فروخت عروج پر

23 فروری, 2025

جہلم: گرمی کے باعث جالی دار پردوں کی مانگ میں اضافہ، قیمتیں اور سلائی کے نرخ آسمان سے باتیں کرنے لگے

14 جون, 2025

پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک سے ملاقات

7 اکتوبر, 2023

جہلم میں اشیائے خوردونوش کی مقررہ قیمتوں پر فراہمی نا ممکن، شہری مہنگائی سے پریشان

26 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں