Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایلون مسک خطرناک ترین انسان، اسکاٹش رہنما نے سخت وارننگ جاری کردی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایلون مسک خطرناک ترین انسان، اسکاٹش رہنما نے سخت وارننگ جاری کردی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

اسکاٹ لینڈ کے سابق رہنما حمزہ یوسف نے ایلون مسک سے متعلق سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے انہیں کرہ ارض کا سب سے خطرناک انسان قرار دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حمزہ یوسف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں ایلون مسک پر غلط معلومات و نقصان دہ نظریات پھیلانے اور جمہوریت کو نقصان پہنچانے کے لیے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔

حمزہ یوسف نے مزید لکھا کہ ایلون مسک متنازعہ بیانات دے رہے ہیں اور ایسے اقدامات کر رہے ہیں جو تشویش کا باعث ہیں۔

یوسف کے مطابق مسک کا رویہ اس عالمی رجحان کی عکاسی کرتا ہے کہ طاقتور افراد تعصب کو معمول پر لانے اور تقسیم پیدا کرنے کے لیے اپنے پلیٹ فارم کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

اُنہوں نے لکھا کہ تشویش ناک بات یہ ہے کہ ایلون مسک کی انتہائی دائیں بازو کے ساتھ ہمدردیاں ہیں جو کہ مسلمان مخالف اشتعال انگیزی پر مبنی ہیں۔

حمزہ یوسف نے لکھا کہ اگر ایلون مسک سنہ 1930 کی دہائی میں ہوتے تو ان کے اعمال اور بیان بازی سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ شاید اس وقت کے خطرناک انتہائی دائیں بازو کی پاپولزم کو بڑھاوا دے رہے ہیں جیسا کہ وہ ابھی کر رہے ہیں۔

ان کا ایکس پوسٹ میں مزید کہنا تھا کہ تاریخ میں بھی ہم نے کسی کمیونٹی کے خلاف نفرت کو بے قابو ہونے کی اجازت دینے پر تباہ کن نتائج دیکھے ہیں۔

حمزہ یوسف نے ارب پتی شخصیت ٹیسلا کے بانی مسک پر ایک اور الزام لگایا کہ ایولن مسک نے برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا تختہ الٹنے کی بھی کوشش کی۔

واضح رہے کہ ایلون مسک نے برطانوی حکومت اور سیاست دانوں پر گرومنگ گینگ جرائم کو چھپانے کے سنگین الزامات لگائے اور برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کی برطرفی کا مطالبہ بھی کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان میں اس وقت اشرافیہ حکمران ہے، چوہدری محمد سرور

10 اپریل, 2024

دبئی میں مقیم پاکستانی آرٹسٹ سید شرافت علی شاہ کو "پاکستان امن ایوارڈ” مل گیا

31 مئی, 2024

پاکستان سیاحتی اعتبار سے بہترین ملک اور دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں کا مرکز ہے، وصی شاہ، ڈاکٹر محمد فیصل

11 نومبر, 2023

یوم تکبیر پاکستان کے خلاف جارحیت کا مظاہرہ کرنے والوں کے عبرتناک انجام کا پیغام ہے، ن لیگ فرانس

29 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں