Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مسلم لیگ (ن) فرانس کے زیر اہتمام قائد اعظمؒ اور نواز شریف کی سالگرہ پرتقریب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مسلم لیگ (ن) فرانس کے زیر اہتمام قائد اعظمؒ اور نواز شریف کی سالگرہ پرتقریب

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

پیرس: پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے زیر اہتمام بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور قائد ن لیگ میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ منائی گئی۔

اسٹیج سیکرٹری کے فرائض مسلم لیگ ن کے انفارمیشن سیکرٹری راجہ اشفاق حسین نے انجام دیئے ،پروگرام میں پارٹی رہنما پیٹرن چوہدری تاج دین سکھیرا ، حاجی مزمل حسین ، یوتھ ونگ صدر خان اصغر خان ، چوہدری محمد حسین ، شیخ وسیم اکرم کے علاوہ کارکنوں اور کمیونٹی نے شرکت کی۔

پروگرام کی صدارت شیخ وسیم اکرم نے کی۔مہمان خصوصی سینئر نائب صدر اوورسیز و چیف کوارڈینیٹر بیرسٹر امجد ملک تھے ۔ پروگرام کا آغاز حافظ ارسلان نے تلاوت قرآن پاک سے کیا ، نعت رسول مقبولﷺ حافظ معظم ساہی نے پیش کی۔ پاکستان اور فرانس کے قومی ترانوں پیش کئے گئے۔

مقررین راجہ محمد علی خان ،،چوہدری شہباز کسانہ ، چوہدر ی فیصل سعید،خان اصغر ،سبط مزل ،سید خالد، جمال شاہ کشمیری،زاہد اقبال ہاشمی،حافظ اقبال اعظم ،چوہدری عبدالقادر،فرانس کی اسمبلی کے رکن Monsieur Carlos Deputes ، garges les gonesse ،بیرسٹر امجد ملک نے پاکستان کے موجودہ حالات پر روشنی ڈالی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ہر شعبے میں تقسیم اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کا المیہ ہے، محمد عجیب

30 نومبر, 2023

لندن کی عدالت نے زارا علینا کے قاتل کی سزا میں 5 برس کی کمی کر دی

6 نومبر, 2023

دلنواز احمد نے اپنی روح پرور آواز میں نعتیہ کلام پیش کر دیا

24 نومبر, 2024

پاکستان نژاد سماجی ورکر صالحہ صادق کیلئے ’’اوریکل‘‘ ایوارڈ

19 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں