Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کا تحصیل آفس کرپشن کڑھ بن گیا، رجسٹری اور انتقال کیلئے بھاری رشوت کا تقاضا کیا جانے لگا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کا تحصیل آفس کرپشن کڑھ بن گیا، رجسٹری اور انتقال کیلئے بھاری رشوت کا تقاضا کیا جانے لگا

محمد شہباز بٹ
محمد شہباز بٹ
11 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: تحصیل آفس میں کرپشن، کمیشن اور ٹاؤٹ مافیا کا راج،رجسٹری اور انتقال کے لیے بھاری رشوت کا تقاضا، تحصیلدار رجسٹری محرر اور ٹاؤٹوں کے ذریعے اپنا حصہ وصول کرنے لگا، نائب قاصد بھی دیہاڑیاں اور بڑے صاحب کا حصہ وصول کرنے میں مصروف، سائلین پریشانی کا شکار ہیں۔

ذرائع کے مطابق جہلم کا تحصیل آفس کرپشن کڑھ بن گیا ہے، ڈپٹی کمشنر نے چند ماہ قبل رجسٹری محرر تو تبدیل کیے لیکن اس سے کرپشن اور کمیشن کا خاتمہ نہ ہوسکا بلکہ مزید کرپشن بڑھ گئی ہے۔

تحصیل آفس رجسٹری اور انتقالات کے لیے آنے والے سائلین ،خواتین اور بزرگوں کو کئی کئی گھنٹے انتظار کروایا جاتا ہے۔ رجسٹری محرر اور تحصیلدار نے نذرانے وصول کرنے کے لیے ٹاؤٹ رکھے ہوئے ہیں جو ہروقت رجسٹری محرر کے دفتر کے باہر دکھائی دیتے ہیں، رشوت نہ دینے والے سائلین کو کئی کئی گھنٹے اور کئی کئی روز تک چکرلگوائے جاتے ہیں،لوگ مجبورا پیسے دیکر کام کرواتے ہیں۔

شہریوں نے وزیراعلی پنجاب سے تحصیل آفس کے عملے کے خلاف کارروائی اور نوکری سے برطرف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
2 تبصرے
  • شفیق کیانی نے کہا:
    11 جنوری, 2024 وقت 10:33 صبح

    یہ نظام پاکستان سے کبھی ختم نہیں ہو گا کیونکہ جنوں نے یہ نظام ختم کرنا ہے وہ بھی اس جرم میں برابر کے شریک ہیں ان کو ان کا حصہ مل جائے تو ان ایکشن لینے کی کیا ضرورت ہے غریب کی کوئی سنائی نہیں اس نظام میں ایک انتقال کے 40 سے 50 ہزار روپے دے کر بھی تین چار چکر لگانے پڑتے ہیں پھر جا کر کسی سیاسی پارٹی کے نمائندے کی سفارش لگے گی تو کام ہو گا نہیں تو یہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ آج صاحب نہیں بیٹھ آج صاحب کی تحریک ہے اتنے پیسے دے کر بھی اس ملک میں سفارش کی بہت ضرورت ہے پھر جا کر آپ کا کام ہو گا 15سے 20 دن بعد اس نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے اور یہ بدلنے والا اس ملک میں کوئی نہیں ہے اللہ پاک میرے اس ملک پر اپنا کرم فرمائے اور اس ملک کو کوئی نیک حکمران عطا فرمائے آمین

    Reply
  • شفیق کیانی نے کہا:
    11 جنوری, 2024 وقت 10:37 صبح

    ہاں جی

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ستھرا پنجاب مہم؛ دینہ کے علاقہ نکودر میں پلاٹوں سے کچرا ہٹا دیا گیا

3 اکتوبر, 2024

جہلم: کالا گجراں کا رہائشی 16 سالہ حافظ قران اچانک لاپتہ

6 فروری, 2024

دینہ: محرم الحرام کے دوران ریسکیو 1122 کا کردار قابلِ تحسین ہے، سید رفعت محمود زیدی

2 جولائی, 2025

سرائے عالمگیر میں چوری کی وارداتیں کرنے والے 4 ملزمان گرفتار، مال مسروقہ برآمد

14 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں