Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: کالا گجراں کا رہائشی 16 سالہ حافظ قران اچانک لاپتہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: کالا گجراں کا رہائشی 16 سالہ حافظ قران اچانک لاپتہ

عامر کیانی
عامر کیانی
6 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: کالاگجراں کا رہائشی 16سالہ حافظ قران حسن احمد اچانک لاپتہ ہوگیا، 16 سالہ لڑکا گھر سے کھیلنے گیا لیکن واپس نہ آیا، والدین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 16سالہ حافظ قران حسن احمد جو کہ جہلم کے علاقہ مین بازار کالاگجراں کا رہائشی ہے 6 فروری کی دوپہر کو اچانک لاپتہ ہوگیا ۔

لواحقین کے مطابق حسن احمد نے گھر میں بتایا کہ وہ دوستوں کے ساتھ کھیلنے کے لئے جارہا ہے، گھر سے نکلنے کے بعد واپس گھر نہیں پہنچ سکا۔ دوستوں، رشتہ داروں، عزیز و اقارب سے معلوم کرنے کی کوشش کی لیکن تاحال حسن احمد نہیں مل سکا ۔

حسن احمد کے والد نے تھانہ کالاگجراں پولیس کو تحریری درخواست دے دی اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

صدر تحصیل پریس کلب سوہاوہ شیخ انیس احمد کی 2 صاحبزادیوں اور ایک بھتیجی کی عقیقہ کی تقریب

1 مئی, 2024

جہلم میں حساس ادارے کے جعلی افسر کی گرفتاری، سرکاری افسران اور شہریوں کو فراڈ کا شکار بنانے والا ملزم گرفتار

13 مارچ, 2025

ڈی پی او جہلم کے خلاف سابق کانسٹیبل مدثر گجر کی پریس کانفرنس متوقع، نیا پنڈورا باکس کھلنے والا؟

9 مئی, 2024

سرائے عالمگیر پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، 4 ملزمان گرفتار

27 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں