Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، تین اشتہاری مجرمان اور ایک عدالتی مفرور گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، تین اشتہاری مجرمان اور ایک عدالتی مفرور گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: دہشت گردی، جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی اور اہم تنصیبات کی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے جہلم پولیس نے ضلع بھر میں خصوصی سرچ آپریشنز کیے، جن کے دوران تین اشتہاری مجرمان اور ایک عدالتی مفرور کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ضلع کے مختلف علاقوں میں 15 مقامات پر سرچ آپریشنز کیے گئے، جن کے دوران 361 افراد، 149 گھروں اور 9 ہوٹلوں و بس اسٹینڈز کی چیکنگ عمل میں لائی گئی۔

پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران تھانہ سول لائن کے علاقے سے ایک اشتہاری مجرم، تھانہ صدر کے علاقے سے دو اشتہاری مجرمان جبکہ تھانہ چوٹالہ کی حدود سے ایک عدالتی مفرور کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ یہ سرچ آپریشنز دہشت گردوں، جرائم پیشہ عناصر اور قانون شکن افراد کے خلاف مؤثر کارروائیوں کے سلسلے کی کڑی ہیں، جن کا مقصد امن و امان کا قیام، اہم تنصیبات کی سیکیورٹی کو مزید مضبوط بنانا اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اردگرد کے ماحول پر گہری نظر رکھیں اور کسی بھی مشکوک شخص، غیر قانونی طور پر مقیم افراد یا جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے بارے میں فوری طور پر قریبی تھانے یا پولیس ہیلپ لائن 15 پر اطلاع دیں۔

انہوں نے کہا کہ بروقت اطلاع کسی بڑے جرم کی روک تھام اور معاشرے میں امن و امان کے قیام میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے، جبکہ پولیس عوام کے تعاون سے جرائم کے خاتمے اور محفوظ معاشرے کے قیام کے لیے اپنی کارروائیاں بلاامتیاز جاری رکھے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

میٹرک امتحانی مراکز کے 100گز اندر دفعہ 144نافذ کرنے کا حکم

17 فروری, 2024

الیکشن کمیشن نے امیدواروں کو تشہیری ہورڈنگز اتوار تک ہٹانے کی ڈیڈ لائن دے دی

25 دسمبر, 2023

جہلم پولیس کے تین ڈی ایس پی کا تبادلہ، الوداعی تقریب کا انعقاد

30 جون, 2024

قتل یا حادثہ؟ سوہاوہ میں 14 سالہ لڑکے کی لاش پر اسرار حالت میں حویلی سے برآمد

14 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں