Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں چند منٹوں کی بارش کے بعد گرمی اور حبس کی شدت میں اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں چند منٹوں کی بارش کے بعد گرمی اور حبس کی شدت میں اضافہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں بارش کھل کر نہ برسی، گزشتہ ہفتے ہونے والی چند منٹوں کی بارش کیوجہ سے شہر و مضافاتی علاقوں میں گرمی اور حبس کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ گرمی اور حبس کے باعث خواتین، بچے ، بوڑھے ، نوجوان حتیٰ کہ چرند پرندبھی بے حال دکھائی دیتے ہیں ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر اور گردونواح میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت شہریوں کو متاثر کرتا رہا، شدید حبس اور گرمی کے سبب معمولات زندگی شدید متاثر ہوکر رہ گئے، علی الصبح سے ہی گرمی اپنے تیور دکھانے شروع کردیتی ہے جو رات گئے تک جاری برقرار رہتی ہے ۔

سخت گرمی کیوجہ سے شہر کی سڑکیں اور گلیاں ویران ہوجاتی ہیں ، شہری سایہ دار اور ٹھنڈی جگہوں کا انتخاب کرتے ہوئے بارش اور گرمی کی شدت کم ہونے کا انتظار کرتے دکھائی دیتے ہیں جبکہ گرمی کے سبب مشروبات کی مانگ میں اضافہ ہونے کے ساتھ ساتھ سولر پلیٹوں ایئر کولرز سمیت پیڈسٹل فینز اور اے سی کی خریداری میں اضافہ دکھائی دیا جبکہ ڈاکٹرز کی جانب سے شہریوں کو گرمی سے بچنے اور پانی کے زیادہ استعمال کا مشورہ دیا جا رہا ہے،دوسری جانب شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی اور گیس کی بندش نے بھی عوامی مشکلات میں اضافہ کررکھا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ بجلی و سوئی گیس کی بندش کے باوجود بھاری بلزصارفین کیلئے وبال جان بنے ہوئے ہیں حکومت کی جانب سے عوام کو کسی قسم کا ریلیف فراہم نہیں کیا جارہا۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے قرضے اتارنے کے لئے حکمرانوں نے اپنی عیاشیوں میں اضافہ جبکہ غریب عوام پر ٹیکسز کا بوجھ لاد دیا ہے جس کیوجہ سے غریب ، سفید پوش ، متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد شدید متاثر ہورہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں 8 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

15 اپریل, 2025

یوم مئی محنت کشوں کے لیے تجدید عہد کا دن ہے، حاجی محمد افضل بلوچ

1 مئی, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے اشیائے خورد و نوش کی نئی قیمتیں مقرر کر دیں

10 اکتوبر, 2025

دینہ میں ایمرجنسی 15 پر جھوٹی کال کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

24 اگست, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں