Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مسلسل بارش کے باعث مسجد الحرام کے قریب واقع جبل النور پر ہریالی لوٹ آئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مسلسل بارش کے باعث مسجد الحرام کے قریب واقع جبل النور پر ہریالی لوٹ آئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

مکہ مکرمہ: مسلسل بارش کے باعث مسجد الحرام کے قریب واقع جبل النور پر ہریالی لوٹ آئی، مکہ مکرمہ میں واقع تاریخی اہمیت کے حامل پہاڑ کے سرسبز نظارے دیکھنے کیلئے سیاحوں کا سیلاب امڈ آیا۔

تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں گزشتہ دنوں ہونے والی مسلسل بارش کے بعد تاریخی اہمیت کے حامل پہاڑ جبل النور سرسبز ہوگیا۔ جبل النور مسجد الحرام سے 4 کلو میٹر دور ہے اور یہ سطح سمندر سے 642 میٹر بلند ہے۔ یہی وہ پہاڑ ہے جس کی چوٹی میں غار حرا واقع ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق بارش کے بعد جبل النور کے سرسبز نظارے دیکھنے کیلئے لوگوں کا سمندر امڈ آیا۔ دوسری جانب سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے کہا ہے کہ مملکت کے کئی علاقے جمعے سے اتوار تک بارش اور گردوغبار کی لپیٹ میں ہوسکتے ہیں۔

موسمیات کے قومی مرکز نے کہا ہے کہ جمعہ 22 دسمبر 2023 سے بارش کا سلسلہ سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں شروع ہونے کا امکان ہے۔

موسمیات کے قومی مرکز نے بتایا کہ ان شہروں میں جہاں جمعے سے اتوار تک بارش ہونے کے امکانات ہیں ان میں تبوک، مدینہ منورہ، مکہ مکرمہ، حائل، الجوف، حدود شمالیہ، قصیم، ریاض اور الشرقیہ ریجن شامل ہیں۔

سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو الباحہ، عسیر اور جازان میں بھی بارش سے متاثر ہوسکتے ہیں۔ تمام علاقوں میں کہیں ہلکی، کہیں درمیانے اور تیز بارش کا امکان ہے۔ بارش سے قبل کچھ علاقوں میں گرد آلود تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے جس کی رفتار 50 کلو میٹر فی گھنٹے سے زیادہ تک ہوسکتی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ان بارشوں سے متاثر ہونے والے علاقوں میں موسم سرد ہو جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

زمین کے سمندروں پر کون سا سیارہ زیادہ اثر انداز ہوتا ہے؟

16 مارچ, 2024

کویت کی رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی؛ 40 بھارتی ہلاک اور 30 زخمی

12 جون, 2024

عیدالاضحیٰ پر مسلسل 5 چھٹیاں؟

16 مئی, 2024

اسرائیلی جارحیت؛ ایک دن میں غزہ میں 70، شام 3 اور بیروت میں 40 افراد شہید

3 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں