Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دبئی میں جرمنی کی 26 سالہ مارٹینا کا اسلام قبول کرنے کے بعد پہلا رمضان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دبئی میں جرمنی کی 26 سالہ مارٹینا کا اسلام قبول کرنے کے بعد پہلا رمضان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: دو ماہ قبل اسلام قبول کرکے مارٹینا اوبرہولزنر سے اپنا نام مریم رکھنے والی جرمنی کی 26 سالہ خاتون اپنا پہلا رمضان دبئی میں منا رہی ہیں۔

دبئی میں مقیم نو مسلم جرمن خاتون مریم رمضان کی بابرکت سعادتوں میں اپنی مادری زبان میں قرآن پڑھ رہی ہیں اور اسلامی احکامات پر عمل پیرا ہونے کی کوشش کر رہی ہیں۔ وہ حجاب کرتی ہیں اور روزے بھی رکھ رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں مریم نے پیغام دیا کہ رمضان المبارک صرف کھانے پینے سے پرہیز کا نام نہیں بلکہ یہ ہمیں صبر اور شکر سکھاتا ہے۔

ایک مارکیٹنگ ادارے میں کام کرنے والی نومسلم مریم کا اسلام سے پہلا تعارف اس وقت ہوا جب وہ صرف 14 سال کی تھیں اور میونخ کی ایک مسجد میں اپنے دوستوں کی دعوت پر گئی تھیں۔

مسجد میں تمام لوگوں نے جس پرتپاک اور خوش اخلاقی سے ان کا اسقتبال کیا وہ حیران کن تھا اور پھر انھوں نے ایسے مذہب کے بارے میں جاننے کی کوشش کی جس کے پیروکار اتنے بااخلاق اور مہمان نواز ہیں۔

جیسے جیسے اسلام سے متعلق حقائق سامنے آتے گئے وہ عیسائی ہونے کے باجود اسلام کی جانب متوجہ ہوتی رہیں اور بالآخر جنوری 2024 میں دبئی کے اسلامک انفارمیشن سینٹر میں امام کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
57%
1 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
33 °C
بدھ
25 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حج کے بعد عمرہ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی

21 جون, 2024

غزہ جنگ بندی پر اسرائیل اور حماس کے مذاکرات میں بڑی پیشرفت کی امید

11 جولائی, 2024

ہاتھ کی 13 اور پاؤں کی 12 انگلیوں والے بچے کی پیدائش، خاندان کا حیرت انگیز ردعمل

29 جولائی, 2024

ایمریٹس آئی ڈی کی تجدید سے متعلق قوانین میں تبدیلی

23 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں