Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: تحصیل روڈ کی نئی مارکیٹ میں مبینہ ناقص تعمیرات پر شہریوں کا اظہار تشویش
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: تحصیل روڈ کی نئی مارکیٹ میں مبینہ ناقص تعمیرات پر شہریوں کا اظہار تشویش

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
25 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کے اندرون علاقے تحصیل روڈ پر حال ہی میں تعمیر ہونے والی مارکیٹ کے بارے میں بعض دکانداروں اور شہریوں نے تعمیراتی معیار پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے شفاف تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

شہریوں اور دکانداروں کے مطابق حالیہ بارشوں کے دوران مارکیٹ کی بعض چھتوں سے پانی ٹپکنے کی شکایات سامنے آئیں جبکہ ان کا دعویٰ ہے کہ زیرِ زمین بجلی کی تاروں میں شارٹ سرکٹ کے خدشے کے پیش نظر حفاظتی اقدام کے طور پر متعدد دکانوں کے بجلی کنکشن عارضی طور پر منقطع کیے گئے۔

بعض شہریوں نے یہ الزام بھی عائد کیا کہ مارکیٹ میں نئے شٹروں کے بجائے پرانے شٹر نصب کیے گئے ہیں، جس کے باعث تعمیراتی معیار کے حوالے سے سوالات جنم لے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر ان الزامات میں صداقت پائی گئی تو اس سے قومی خزانے کو نقصان پہنچنے کا معاملہ بھی سامنے آ سکتا ہے۔

شہریوں، تاجروں اور مختلف سماجی و فلاحی تنظیموں کے نمائندوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں، بالخصوص مذکورہ مارکیٹ کی تعمیر، کا شفاف اور غیرجانبدارانہ آڈٹ اور انکوائری کرائی جائے، ذمہ دار افراد کا تعین کیا جائے اور اگر کسی قسم کی مالی یا انتظامی بے ضابطگی ثابت ہو تو قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ عوامی وسائل کے تحفظ اور ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: ڈومیلی پولیس نے مرغوں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے تین جواریوں کو گرفتار کر لیا

19 جنوری, 2025

پنجاب حکومت کا ہنر مند نوجوانوں کیلئے شاندار اقدام، بڑے فیصلے

13 مارچ, 2025

ڈرائیونگ لائسنس بنوانا مزید آسان کردیا گیا

26 جنوری, 2025

دینہ میں منگلا روڈ پر موٹر سائیکل حادثہ، خاتون اور دو بچوں سمیت چار افراد زخمی

28 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں