Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیاء خوردونوش عام مارکیٹ سے مہنگی فروخت کی جانے لگیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیاء خوردونوش عام مارکیٹ سے مہنگی فروخت کی جانے لگیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیاء خوردونوش عام مارکیٹ سے مہنگی فروخت کی جانے لگیں۔

دستاویزات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا ، ٹوٹا چاول ،باسمتی چاول، دال چنا، چینی ، سفید چنے عام مارکیٹ سے مہنگے، باسمتی چاول اور سیلا چاول بھی عام مارکیٹ سے مہنگے فروخت کئے جارہے ہیں، سیلا چاول بازار سے 55 روپے 45 پیسے مہنگے فروخت ہو رہے ہیں۔

عام مارکیٹ میں سیلا چاول 314 روپے 55 پیسے اور یوٹیلیٹی سٹورز پر 370 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کئے جارہے ہیں، یوٹیلیٹی سٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ سے 24 روپے 67 پیسے مہنگا، عام مارکیٹ میں 2815 روپے 33 پیسے میں دستیاب آٹا یوٹیلیٹی سٹورز پر 2840 روپے کا فروخت کیا جارہاہے۔

سفید چنے یوٹیلیٹی سٹورز پر عام مارکیٹ سے 17 روپے 31 پیسے مہنگے، عام مارکیٹ میں 388 روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہیں جبکہ سفید چنے یوٹیلیٹی سٹورز پر 405 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں۔

یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی عام مارکیٹ سے 13 روپے 23 پیسے مہنگی مل رہی ہے ، سپر باسمتی چاول بھی یوٹیلیٹی سٹورز پر عام مارکیٹ سے 8 روپے 38 پیسے مہنگے اور دال چنا عام مارکیٹ سے 11 روپے 68 پیسے مہنگی فروخت ہورہی ہے، ٹوٹا باسمتی چاول فی کلو یوٹیلیٹی سٹورز پر عام مارکیٹ سے 9 روپے57 پیسے مہنگے فروخت کیے جارہے ہیں۔

شہریوں نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز پر مارکیٹ کی نسبت قیمتوں میں غیر معمولی کمی کی جائے تاکہ غریب ، سفید پوش طبقہ حکومتی ریلیف سے مستفید ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ہونڈا CD 70 ڈریم کی تازہ ترین قیمت سامنے آ گئی

3 جولائی, 2024

دینہ پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف ایکشن، 4 ملزمان شراب سمیت گرفتار

21 اپریل, 2025

جہلم میں بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری، شہری اور تاجر پریشان

13 ستمبر, 2026

جہلم میں خشک میوہ جات کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ، قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر

15 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں