Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شہریوں کے مسائل کا بروقت حل اور فوری انصاف ہماری ترجیحات میں شامل ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شہریوں کے مسائل کا بروقت حل اور فوری انصاف ہماری ترجیحات میں شامل ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا ہے کہ شہریوں کے مسائل کے حل، بروقت انصاف کی فراہمی اور عوام دوست پولیسنگ کے لیے تمام ممکنہ اقدامات جاری رکھے جائیں گے، جبکہ شہریوں کے ساتھ براہِ راست رابطہ اور ان کی شکایات کا فوری ازالہ پولیس کی ترجیحات میں شامل ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن اور آئی جی پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے مطابق ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی جانب سے ڈی پی او آفس جہلم میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ کھلی کچہری میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے مسائل، شکایات اور درخواستیں براہِ راست ڈی پی او جہلم کے سامنے پیش کیں۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے شہریوں کے مسائل اور شکایات خود سنیں اور موقع پر ہی متعلقہ افسران کو ان کے حل اور ضروری کارروائی کے لیے احکامات جاری کیے۔ انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں کی جانب سے پیش کی جانے والی شکایات کو میرٹ پر اور ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت یا تاخیر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

ڈی پی او جہلم نے متعلقہ افسران کو مزید ہدایت کی کہ شہریوں کے مسائل کے حل کو یقینی بناتے ہوئے مقررہ وقت کے اندر عملدرآمد رپورٹ پیش کی جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پولیس افسران شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور ان کی شکایات کے ازالے کے لیے قانون اور میرٹ کے مطابق فوری اقدامات کیے جائیں۔

ڈی پی او جہلم نے کہا کہ کھلی کچہری کے انعقاد کا بنیادی مقصد شہریوں کو فوری انصاف کی فراہمی اور ان کے مسائل کا بروقت حل یقینی بنانا ہے۔ پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے اور شہریوں کے ساتھ براہِ راست رابطے کے ذریعے ان کی مشکلات کو سمجھنے اور شکایات کے فوری ازالے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کے مسائل کے حل، بروقت انصاف کی فراہمی اور عوام دوست پولیسنگ کے لیے تمام ممکنہ اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
60%
1 km/h
منگل
36 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
39 °C
ہفتہ
28 °C

تازہ ترین

وزیراعظم فیول سبسڈی پروگرام عوام کو ریلیف کی فراہمی کا اہم ذریعہ ہے، چوہدری فرخ الطاف
28 ستمبر, 2026
جہلم میں مرغی کا گوشت مہنگا، کم وزن کی شکایات نے شہریوں کو پریشان کر دیا
28 ستمبر, 2026
جہلم: عوامی خدمات میں بروقت اور معیاری سروس ڈیلیوری یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
28 ستمبر, 2026
سوہاوہ: گورنمنٹ ہائی سکول ڈومیلی میں طلبہ کی آگاہی و معاونت کے لیے خصوصی پروگرام، ہیلمٹس، بائیک مررز اور سکول بیگز تقسیم
28 ستمبر, 2026
الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام جبڑیاں میں فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد
28 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: پنجاب میں نئے تعلیمی سال کا آغاز، مفت کتابوں کی تقسیم اور نئے اوقات کار کا اعلان

2 اپریل, 2026

جہلم میں سکول کے باہر فائرنگ، خاتون ٹیچر سمیت دو افراد شدید زخمی، ملزم گرفتار

28 فروری, 2025

ابھی نندن کےمعاملےپرڈونلڈ ٹرمپ نےعمران خان کوفون کیا تھا، فواد چوہدری کا بڑا انکشاف

1 جون, 2024

جہلم کے پولٹری فارمز میں ناقص انتظامات، مرغیاں موذی امراض کا شکار ہو کر مرنے کی اطلاعات

2 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں