Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سموگ اور آلودگی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا نہایت ضروری ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سموگ اور آلودگی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا نہایت ضروری ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
13 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے نقصانات سے بچاؤ کے لیے ڈپٹی کمشنر میثم عباس کی زیر قیادت آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔

واک محکمہ صحت کے زیر اہتمام منعقد ہوئی جس میں ضلعی انتظامیہ کے افسران، محکمہ صحت کے حکام اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ واک کا آغاز ڈی سی دفتر سے ہوا اور اختتام پریس کلب جہلم پر کیا گیا۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے شہریوں کو حفاظتی اقدامات اپنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سموگ اور آلودگی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا نہایت ضروری ہیں۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے واک کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی سے کئی موذی بیماریاں پھیلتی ہیں جو معاشرے کے ہر فرد، خصوصاً بچوں کو متاثر کرتی ہیں۔ شہریوں میں آگاہی اور ماسک کے استعمال کو یقینی بنایا جائے گا۔

ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ پنجاب بھر میں آلودگی کو کم کرنے کے لیے حکومتی اقدامات جاری ہیں۔ ٹریفک کی آلودگی میں کمی لانے کے لیے دفاتر میں عملے کی تعداد نصف کر دی گئی ہے جبکہ سکولوں کو بھی بند کیا گیا ہے۔

واک کے اختتام پر ڈپٹی کمشنر نے شہریوں میں آگاہی پمفلٹس اور ماسک بھی تقسیم کیے تاکہ وہ حفاظتی تدابیر کو اپنائیں اور آلودگی کے اثرات سے محفوظ رہ سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایگزیکٹو باڈی کے تحلیل اور صحافتی اتحاد کا شیرازہ بکھرنے کے بعد دینہ پریس کلب دوبارہ بحال

7 اپریل, 2026

مسلم ہینڈز نے 2 فلٹریشن پلانٹس میونسپل کمیٹی گوجرخان کے حوالے کر دیے

1 مئی, 2024

سرکاری افسران و ملازمین نے کمائی والی سیٹیں سنبھالنے کیلئے سیاسی ڈیروں کے طواف کرنا شروع کر دیئے

28 فروری, 2024

جہلم میں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے 43 ویں مرکزی مقابلے اختتام پذیر

8 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں