Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ویڈیو: ڈسٹرکٹ جیل جہلم تاریخ، جدید سہولیات اور اصلاح کا مرکز
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ویڈیو: ڈسٹرکٹ جیل جہلم تاریخ، جدید سہولیات اور اصلاح کا مرکز

عامر کیانی
عامر کیانی
31 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: 1854 میں تعمیر ہونے والی ڈسٹرکٹ جیل جہلم تاریخی اعتبار سے اپنا الگ مقام تو رکھتی ہے اسکے ساتھ صفائی ستھرائی اور اسیران کی سہولیات دوسری جیلوں کے مقابلے میں بہت اعلی ہیں۔

احاطہ جیل میں سبزیاں کاشت کی جارہی ہیں جو نہ صرف جہلم جیل بلکہ پنجاب کی دوسری جیلوں میں بھی تازہ موسمی سبزیاں سپلائی کی جاتی ہیں۔ لنگر خانے میں صفائی کے ساتھ ساتھ قیدیوں حوالاتیوں کے لئے کھانے کا بہترین انتظام کیا جاتا ہے۔

جیل میں اسیران کو ویڈیو کال کی سہولت میسر کردی گئی ہے، جہاں پر اسیران لواحقین سے بات کرتے ہیں جس کے لئے سپیشل وڈیو کال سینٹر قائم کیا گیا ہے۔

قیدیوں، حوالاتیوں کے مطالعے کے لئے بیرکس لائبریری بھی بنائی گئی ہے۔یہ لائبریری جیل کی ہر بارک میں موجود ہے جہاں پر کتب بینی کے شوقین اسیران 24گھنٹے علم کی پیاس بجھاتے ہیں۔ 2ہزار سے زائد علمی، ادبی، شاعری، تاریخی کتب سمیت ہر طرح کی معلوماتی کتب مہیا کی گئی ہیں۔

ڈسٹرکٹ جیل کے اندر ایک اور نئی جیل تعمیر کی گئی ہے، نئی جیل سے ملحقہ زیر تعمیر مسجد موجود ہے جس کا کام جاری ہے۔

@jhelumupdatespk

ڈسٹرکٹ جیل جہلم: تاریخ، جدید سہولیات اور اصلاح کا مرکز #Jhelum #JhelumUpdates #foryoupage❤️❤️ #pageforyou #Pakistan #PakistanNews #News #Punjab #JhelumJail #Jail #PunjabJail #Adyalajail #foryou

♬ original sound – Jhelum Updates

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عوام کو 40 ہزار الیکٹرک موٹرسائیکلیں دینے کا اعلان

22 نومبر, 2024

ضلع جہلم میں نگہبان کارڈ کے تحت مستحق خاندانوں کو 10ہزار روپے دیئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

19 فروری, 2026

تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

1 اگست, 2024

تبلیغ السلام ہائی سکول جہلم کی رسہ کشی ٹیم نے راولپنڈی ڈویژن میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

15 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں