Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: تبلیغ السلام ہائی سکول جہلم کی رسہ کشی ٹیم نے راولپنڈی ڈویژن میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

تبلیغ السلام ہائی سکول جہلم کی رسہ کشی ٹیم نے راولپنڈی ڈویژن میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
15 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: گورنمنٹ تبلیغ السلام ہائی سکول جہلم کی رسہ کشی ٹیم نے راولپنڈی ڈویژن میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

فائنل مقابلہ گورنمنٹ تبلیغ السلام ہائی سکول جہلم اور گورنمنٹ ہائی سکول چکوال کے درمیان کھیلا گیا، جس میں ایک سخت مقابلے کے بعد گورنمنٹ تبلیغ السلام ہائی سکول جہلم کے طلباء نے فتح حاصل کر کے راولپنڈی ڈویژن میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

گزشتہ روز فاتح ٹیم کے گورنمنٹ تبلیغ السلام ہائی سکول پہنچنے پر طلباء و اساتذہ اور شہری تنظیموں کے عمائدین نے رسہ کشی ٹیم کا بھرپور استقبال کیا۔ پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم پر گورنمنٹ تبلیغ السلام ہائی سکول کے داخلی گیٹ پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔

سکول کے طلباء ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے ہوئے جیتنے والی ٹیم کو پنڈال میں لیکر پہنچے جہاں پر شہری تنظیموں ، اساتذہ اور طالبعلموں نے کھڑے ہو کر بھرپور استقبال کیا۔

اس موقع پر گورنمنٹ تبلیغ السلام ہائی سکول کے پرنسپل اور سینئر اساتذہ نے جیتنے والی ٹیم کے انچارج شاہد حمید، ممتاز احمداور محمد اکرم ملک کو مبارک باد پیش کی اور پوری ٹیم کی شاندار کار کردگی پر سراہا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوزوکی کی موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

1 اکتوبر, 2024

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے جہلم میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا

14 ستمبر, 2024

غیر منقولہ جائیداد کا کم تخمینہ لگنے والوں کیلئے خوشخبری، حکومت کا نوٹس

21 اپریل, 2025

اینٹی کرپشن مہم کے اثرات، متعدد پٹوار خانوں کے دروازوں پر تالے، سرکاری ملازمین محتاط

10 ستمبر, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں