Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بارشوں کی وجہ سے سیلاب زدہ لوگوں کو مدد فراہم کرنے پر قونصلیٹ کی طرف سے پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بارشوں کی وجہ سے سیلاب زدہ لوگوں کو مدد فراہم کرنے پر قونصلیٹ کی طرف سے پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: قونصلیٹ جنرل آف دبئی کے قونصل جنرل حسین محمد سے پاکستان سوشل سینٹر شارجہ (PSCS) کے صدر خالد حسین چوہدری نے اپنی ٹیم کے ارکان کے ہمراہ ملاقات کی۔

پاکستانی قونصلیٹ سے جاری بیان کے مطابق قونصل جنرل نے شارجہ سوشل سینٹر کے صدراور ان کی ٹیم کو گزشتہ سیلاب سے متاثرہ پاکستانی خاندانوں کو خوراک اور پانی کی فراہمی میں انتھک کوششیں کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔

پاکستان سوشل سینٹر شارجہ نے تقریباً 500 پاکستانی خاندانوں کو مدد فراہم کی۔ قونصل جنرل نے فراز احمد صدیقی، عمران اسلم، سجاد خان، عبدالماجد اور محمد اعظم سمیت صدر اور ان کی ٹیم کے اراکین کو تعریفی اسناد سے نوازا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
overcast clouds
26° _ 26°
53%
4 km/h
اتوار
27 °C
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
31 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سعودی صحرا میں چار پاکستانی کیسے پھنسے اور کس نے بچایا؟

16 اگست, 2024

انتخابات میں مسلم لیگ ن اقتدار میں آئے گی، چوہدری اخلاق احمد

12 دسمبر, 2023

"دی مڈلینڈ ڈاکٹرز” کی طرف سے یواے ای میں مقیم پاکستانی بزنس مینوں اور پروفیشنلز کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام

8 مارچ, 2024

120 پاکستانیوں نے امریکا میں اعلیٰ تعلیم کے لیے فلبرائٹ اسکالرشپ حاصل کرلی

11 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں