Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: انتخابی نتائج کو تبدیل کرنے والوں کا کڑا محاسبہ کیا جائے۔ حسن عدیل، شوکت اقبال مرزا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

انتخابی نتائج کو تبدیل کرنے والوں کا کڑا محاسبہ کیا جائے۔ حسن عدیل، شوکت اقبال مرزا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی اپیل پر پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار چوہدری حسن عدیل ، مرزا شوکت اقبال و دیگر کی قیادت میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان کے مینڈیٹ کو واپس کیا جائے اور انتخابی نتائج کو تبدیل کرنے والوں کا کڑا محاسبہ کیا جائے۔

احتجاجی مظاہرین سے مقررین نے کہا کہ عوام کو اپنی مرضی کی قیادت منتخب کرنے کا موقع دیا جانا جمہوریت کا اولین تقاضا ہے جس سے قوم کو محروم رکھا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان چھینا گیا اور لیول پیلینگ فیلڈ سے محروم رکھا گیا جس کے باوجود قوم نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا۔ انتظامی ہتھکنڈوں کے باوجود پی ٹی آئی امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے جو عمران خان کی عوامی مقبولیت کا واضح ثبوت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایٹمی صلاحیت کا حامل اور تیل گیس سمیت قدرتی وسائل سے مالا مال ملک دہشت گردی، بدامنی، مہنگائی، معیشت کی تباہی سمیت بے شمار مسائل کا شکار ہے جن سے نجات کا واحد راستہ عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کرتے ہوئے اقتدار پی ٹی آئی کو سونپے جانے میں مضمر ہے کیونکہ دیانتدار قیادت کو برسر اقتدار لا کر ہی ملکی ترقی و عوامی خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر کیا جا سکتا ہے۔

مقررین نے کہا کہ رواں ماہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کی شفافیت پر اٹھنے والے سوالات کے باعث پی ٹی آئی کو ایوان اقتدار سے باہر رکھ کر نئی بننے والی حکومت سیاسی طور پر مستحکم نہیں ہوگی۔ ہمارا احتجاج کا سلسلہ اسوقت تک جاری رہے گا جب تک ہمارا مینڈیٹ واپس نہیں دیا جاتا۔

اس موقع پر کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
few clouds
25° _ 25°
32%
2 m/s
پیر
28 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رمضان المبارک کے دوران کھلے عام روزہ خوری، ہوٹلز اور فاسٹ فوڈ دکانوں پر خلاف ورزیاں جاری

25 فروری, 2026

بڑی عید کے قریب آتے ہی پنجاب حکومت نے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

11 جون, 2024

حکومت کی جانب سے معذور افراد میں امدادی آلات کی تقسیم خوش آئند عمل ہے، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر کیانی

6 دسمبر, 2025

محرم الحرام میں موثر سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے، آر پی او بابر سرفرا زالپا

8 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں