Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بھاری ٹیکسز، مہنگے بلز اور غیر مستحکم کاروباری ماحول سے چھوٹے تاجر شدید متاثر ہو رہے ہیں، چوہدری محمد عارف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بھاری ٹیکسز، مہنگے بلز اور غیر مستحکم کاروباری ماحول سے چھوٹے تاجر شدید متاثر ہو رہے ہیں، چوہدری محمد عارف

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: چوہدری محمد عارف اور طارق دول نے کہا کہ بھاری ٹیکسز، مہنگے یوٹیلیٹی بلز اور کاروباری ماحول میں عدم استحکام کے باعث چھوٹا تاجر شدید مشکلات کا شکار ہے۔ چھوٹے تاجر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کر رہے ہیں، مگر اس کے باوجود انہیں مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔

مرکزی انجمن تاجران جہلم کے صدر چوہدری محمد عارف اور صدر صرافہ ایسوسی ایشن طارق دول نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ چھوٹے تاجروں کے لیے آسان اور قابلِ فہم ٹیکس نظام متعارف کرائے، بجلی و گیس کے نرخ کم کیے جائیں اور کاروبار دوست پالیسیاں بنائی جائیں، تاکہ تاجر سکھ کا سانس لے سکیں۔

ان کا کہنا تھا کہ چھوٹے تاجر بھی ملکی معیشت کے اہم اسٹیک ہولڈر ہیں، تاہم ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل نہیں کیا جا رہا۔ انہوں نے شکوہ کیا کہ مختلف سرکاری محکمے حیلے بہانوں سے خوف و ہراس پیدا کر کے تاجروں کو ہراساں کرتے ہیں، جس کے باعث تاجر برادری میں شدید احساسِ محرومی پایا جاتا ہے۔

چوہدری محمد عارف اور طارق دول نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مطالبہ کیا کہ چھوٹے تاجروں کے لیے بلا سود قرضہ اسکیم متعارف کرائی جائے، کیونکہ اس سے آنے والا سرمایہ براہِ راست مارکیٹ میں گردش کرے گا اور کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے بڑی خبر

26 اکتوبر, 2024

پنجاب ایجوکیٹرزایسوسی ایشن جہلم کے وفد کی ڈپٹی کمشنر جہلم سے ملاقات

5 مئی, 2024

جہلم: رنگ دارشا پنگ بیگز اور نیلے ڈرموں میں دودھ اور دہی کی سپلائی جاری، فوڈ اتھارٹی خاموش

17 مئی, 2024

روزانہ صرف 5 منٹ کی چہل قدمی زندگی بدل سکتی ہے، ڈاکٹر طیبہ مسعود

26 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں