Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: رنگ دارشا پنگ بیگز اور نیلے ڈرموں میں دودھ اور دہی کی سپلائی جاری، فوڈ اتھارٹی خاموش
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: رنگ دارشا پنگ بیگز اور نیلے ڈرموں میں دودھ اور دہی کی سپلائی جاری، فوڈ اتھارٹی خاموش

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
17 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: رنگ دارشا پنگ بیگز اور نیلے ڈرموں کا استعمال کر کے دودھ اور دہی کی سپلائی جاری ، پنجاب فوڈ اتھارٹی خاموش تماشائی، شہر اور گردو نواح میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مبینہ غفلت و لاپرواہی کی وجہ سے نیلے ڈرموں اور رنگ دار شاپنگ بیگز کا استعمال جاری ہے۔ شہریوں نے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت چاروں تحصیلوں میں نیلے ڈرموں اور پلاسٹک بیگز میں دودھ، دہی ، کھانے پینے کی گرم اشیاء کے استعمال سے کینسر، دمہ، ٹی بی، پیپاٹائٹس جیسے موذی امراض کا باعث بن رہے ہیں۔

حکومت نے رنگدار شاپنگ بیگز اور نیلے ڈرموں کے استعمال پر پابندی عائد کر رکھی ہے لیکن اس کے باوجود شہر اور نواحی علاقوں میں نیلے ڈرموں میں دودھ ڈال کر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں و دیگر پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے مقامی دکانوں میں لے جا کر فروخت کیا جارہا ہے۔

سفید اور رنگ دار شا پنگ بیگز گرم دودھ، سالن، روٹیوں کیلئے استعمال میں لائے جارہے ہیں لیکن متعلقہ محکموں کے ذمہ دار قانون شکن دکانداروں کے خلاف کارروائیاں کرنے کی بجائے خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہے ہیں۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سمیت اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
broken clouds
26° _ 26°
32%
3 m/s
بدھ
25 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود جہلم میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے برقرار
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس این فائیو نارتھ ٹو جہلم کی جانب سے یوم آزادی کی شاندار تقریبات

14 اگست, 2024

جہلم میں تجاوزات اور ریڑھی کلچر عوام کے لیے خطرہ بن گیا

26 جولائی, 2025

اپنا گھر بنانے کا خواب پورا ہونے کے قریب! خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

6 نومبر, 2024

عید الاضحیٰ پر جہلم جیل میں قیدیوں کی اہلخانہ سے ملاقات،جیل میں چٹ پٹے کھانوں اور جذباتی مناظر کا سماں

9 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں