Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں مون سون کی موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں مون سون کی موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
6 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم اور اس کی چاروں تحصیلوں میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ اتوار کی علی الصبح ہونے والی موسلا دھار بارش نے شہر سمیت دیہی و شہری علاقوں کو جل تھل کر دیا۔ بارش کے باعث متعدد نشیبی علاقے اور اہم سڑکیں زیرِ آب آ گئیں، جس سے شہریوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

بارش کا پانی کئی علاقوں میں گھروں اور دکانوں میں داخل ہو گیا، جس سے شہریوں کو مالی نقصان اور ذہنی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ سڑکوں پر پانی جمع ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور کئی مقامات پر گھنٹوں گاڑیاں پھنسی رہیں۔

شہریوں نے ضلعی انتظامیہ، بالخصوص ڈپٹی کمشنر جہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔

عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ شہر میں لاکھوں، کروڑوں روپے کی لاگت سے سیوریج نالے اور ڈرینیج سسٹم تعمیر کیے گئے، اس کے باوجود بارش کا پانی گھروں اور بازاروں میں داخل ہونا متعلقہ محکمے کی کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ نکاسی آب کے ناقص انتظامات مون سون کے ہر موسم میں عوام کے لیے دردِ سر بن جاتے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ڈپٹی کمشنر فوری نوٹس لیں اور واسا یا متعلقہ اداروں کو فعال کر کے نکاسی آب کے نظام کو مؤثر بنایا جائے تاکہ مستقبل میں ایسی صورتحال سے بچا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
62%
1 km/h
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: اغواء برائے تاوان کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم 9 سال بعد گرفتار

6 جولائی, 2024

پیپلز پارٹی کو ضلع جہلم میں مزید فعال اور مضبوط بنایا جائے گا، رہنما پی پی پی

9 مارچ, 2026

دینہ: سال 2025 سے چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

27 جنوری, 2026

برطانیہ کی پاکستانی کمیونٹی میں کزن میرج کم کیوں ہوتی جا رہی ہے؟

18 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں