Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بجلی کے بلوں نے غریب اور سفید پوش طبقے کے ارمانوں کا سر بازار جنازہ نکال دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بجلی کے بلوں نے غریب اور سفید پوش طبقے کے ارمانوں کا سر بازار جنازہ نکال دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
22 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: بجلی کے بلوں نے غریب اور سفید پوش طبقے کے ارمانوں کا سر بازار جنازہ نکال دیا، مہنگائی کے طوفان میں ڈوبے عوام حکومت کو بدعائیں دینے لگے۔

عوام کی اکثریت نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کاروبار ٹھپ ہو چکے ہیں ، روٹی کھانے کے لالے پڑے ہوئے ہیں ، جبکہ حکمرانوں کی شاہ خراچیاں اپنے عروج پر ہیں ، 25 اور30 ہزار یا اس سے کم تنخواہیں لینے والے غریب اور سفید پوش طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کو مہنگائی کے سمندر میں غوطے دیئے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عوام کو مسلسل اذیتیں دیکر اور مہنگائی کنٹرول نہ کر کے اپنی آخرت خراب کر رہے ہیں۔ روز محشر غریبوں کا ہاتھ ہوگا اور حکمرانوں کا گر بیاں، عوام کے ارمانوں کا خون کرنے والے حکمران زیادہ دیر نہیں چل سکیں گے۔ حکومت وقت نے ہوش کے ناخن نہ لئے تو عوام کے سمندر کو روکنا مشکل ہو جائے گا۔

عوام کا کہنا ہے کہ لاکھوں میں تنخواہ لینے والے طبقے کو بجلی ، پٹرول اورگیس سمیت دیگر تمام سہولیات دینا کہاں کی حکمرانی ہے، جبکہ ہزاروں میں تنخواہ لینے والوں کو سولی پر لٹکا دیا گیا ہے ، اگر حکومت وقت نے ہوش کے ناخن نہ لئے ، مہنگائی ، بجلی کی قیمتوں میں کمی نہ کی تو عوام کا مجبوراً سڑکوں پر ہوں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا، 64 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق

13 فروری, 2024

پرائس کنٹرول کی مسلسل چیکنگ کے باعث شہریوں کو بھرپور ریلیف ملا ہے، صباء سحر

23 ستمبر, 2024

جہلم میں نصب خطرناک اشتہاری بورڈز شہریوں کی جان و مال کے لیے مستقل خطرہ، انتظامیہ خاموش

18 دسمبر, 2025

جہلم میں خودساختہ مہنگائی عروج پر، گوشت کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، شہری سراپا احتجاج

27 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں