Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری، 2 نوجوان شدید زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری، 2 نوجوان شدید زخمی

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
1 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر تیز رفتار کار کا ٹائر برسٹ ہونے سے گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر قلابازیاں کھاتی ہوئی کھائی میں جا گری، دو نوجوان شدید زخمی، ریسکیو 1122نے طبی امداد کے بعد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ دینہ کے قریب تیز رفتار کار نمبری LEH-2939 یوٹرن کراس کرتے ہوئے اچانک ٹائر برسٹ ہو گیا اور گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوتے ہوئے قلابازیاں کھاتے ہوئے جی ٹی روڈ پر گہری کھائی میں جا گری۔

حادثہ سے کار میں سوار محمد افاق ولد محمد الیاس عمر 25سال سکنہ چک بہرام ، محمد عبداللہ ولد جاوید بشیر عمر 25سال سکنہ سوہاوہ سٹی شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کیا ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین آئیسکو آپریشن سب ڈویژن دینہ ون کے انتخابات، کانٹے دار مقابلہ

29 مئی, 2024

پی ٹی آئی احتجاج: سکولز غیر معینہ مدت کیلئے بند؟

25 نومبر, 2024

جہلم میں سابق پولیس ملازم نے لائسنس ریونیول کے دوران خدمت مرکز کے شیشے توڑ دیے

15 دسمبر, 2025

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

11 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں