Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کی ڈیلیوری کا نظام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا شہری اب آن لائن ٹریکنگ لائیو دیکھ سکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت اور ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کارڈز کی گھروں تک ترسیل میں ہونے والی تاخیر کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے پوسٹل ڈیلیوری سسٹم کو ٹریفک پولیس کے لائسنس انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کے ساتھ منسلک کرنے کا بڑا فیصلہ کرلیا۔

موجودہ نظام کے تحت ‘ڈلمز’ پورٹل پر صرف لائسنس کارڈ کی پروسیسنگ اور پرنٹنگ کی صورتحال نظر آتی تھی۔

تاہم، اس نئے ڈیٹا انٹیگریشن کے بعد شہری اور متعلقہ حکام اپنے لائسنس کارڈ کی ڈیلیوری کی صورتحال، کرنٹ لوکیشن اور آن لائن ٹریکنگ لائیو دیکھ سکیں گے۔

اس نئے جدید نظام کے تحت لائسنس کارڈ ٹریفک پولیس کی جانب سے پوسٹ آفس کے حوالے کیے جانے سے لے کر، ڈیلیوری کے عمل اور موجودہ مقام تک تمام تر تفصیلات سسٹم پر دستیاب ہوں گی۔

حکام کا کہنا تھا کہ ماضی میں ٹریفک پولیس کو بھی ڈیلیوری سے متعلق ڈیٹا کی جانچ پڑتال میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا، جس کو حل کرنے کے لیے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ سے باقاعدہ رابطہ کر لیا گیا ہے۔

نظام کی مکمل انٹیگریشن کے بعد توقع کی جا رہی ہے کہ اس سے نہ صرف ٹریکنگ کا نظام بہتر ہوگا بلکہ شہریوں کو اپنے ڈرائیونگ لائسنس کارڈز مقررہ وقت کے اندر موصول ہو سکیں گے اور پورے عمل میں شفافیت آئے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
broken clouds
30° _ 30°
63%
4 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
38 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

اوسلو: پی ٹی آئی ناروے کے رہنما سید حسبان بخاری کی ہمشیرہ کی شادی، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت
1 ستمبر, 2026
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
1 ستمبر, 2026
جہلم: اہم مواقع پر فرائض انجام دینے والی لیڈیز پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی اپیل
1 ستمبر, 2026
جہلم: گھر سے ناراض ہو کر جانے والی لڑکی کو پولیس نے تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دیا
1 ستمبر, 2026
جہلم میں سبزیوں اور پھلوں کے من مانے نرخ مقرر، شہری سراپا احتجاج
1 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: علماء کی توہین کسی صورت قبول نہیں، فواد چوہدری معافی مانگیں۔ قاری خالق داد عثمان

4 جون, 2026

نگہبان رمضان راشن پروگرام؛ لسٹ درست نہ ہونے کے باعث مستحق افراد راشن سے محروم

14 مارچ, 2024

فواد چوہدری کی ہتھکڑی میں جکڑے ہاتھوں سے بیٹی کو گود میں اٹھانے کی ویڈیو وائرل

23 فروری, 2024

رمضان بازار میں اشیا کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

13 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں