Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سرجری سے انکاری معمر افراد کیلئے انتباہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سرجری سے انکاری معمر افراد کیلئے انتباہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کیلیفونیا: زیادہ تر عمر رسیدہ افراد سرجری کا سُن کر پریشان ہوجاتے ہیں اور اس سے انکار کردیتے ہیں لیکن نئی تحقیق ہمیں بتاتی ہے کہ ہر سرجری سے بچنا خطرناک بھی ہو سکتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین نے اس بات کا تعین کرنے کے لیے ایک مطالعہ کیا کہ سرجریوں سے ہونے والی پیچیدگی کا سب سے زیادہ خطرہ کن بزرگ افراد کو ہو سکتا ہے اور کون سی سرجری نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔

اپنے مطالعے کیلئے محققین نے امریکن کالج آف سرجنز (اے سی ایس) کے ڈیٹا کا استعمال کیا۔ انہوں نے 65 سال سے زائد عمر کے تقریباً 57,000 لوگوں کے طبی ریکارڈ کا جائزہ لیا اور انہیں تین گروہوں میں تقسیم کردیا۔ ایک معمولی کمزور (تقریباً 29%)، دوسرا کمزور (تقریباً 66%) اور تیسرا گروپ انتہائی کمزور (4.3%) مریضوں پر مشتمل تھا۔

محققین نے کامیاب سرجری کے لیے دو اہم عوامل پائے: سرجری سے قبل 65 سال سے زائد عمر کا مریض کتنا کمزور ہے اور سرجری میں خطرے کی سطح کتنی پائی جاتی ہے۔

مطالعے کے شریک مصنف اور امریکا میں ریورسائیڈ یونیورسٹی ہیلتھ سسٹم کے سرجن ان چیف ڈاکٹر رول کوئمبر نے بتایا کہ تحقیق کے نتائج ہمیں بتاتے ہیں کہ بزرگ مریضوں کو اس وقت لازمی سرجری کروانی چاہیے جب ڈاکٹرز یہ بول دیں کہ بہترین سرجری ہی ہوسکتا ہے۔

ڈاکٹر رول نے کہا کہ آپریشن کو اس وقت تک موخر کرنا کہ پیچیدگیاں اس مقام تک پہنچ جائیں کہ ہنگامی آپریشن کی ضرورت ہو، ایسا کرنا بیوقوفی ہے۔ کیونکہ یہ ہنگامی آپریشن اموات اور سنگین مسائل کو بھی ساتھ لاتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اکثر بزرگ اور ان کے ڈاکٹرز ضروری سرجری کو صرف اس لیے ملتوی کر دیتے ہیں کہ جب کوئی بڑا مسئلہ پیدا ہوگا تبھی آپریشن کیا جائے گا۔ یہ رویہ خطرے سے خالی نہیں ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
38%
2 km/h
بدھ
30 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کورونا وبا میں پیدا ہونے والے بچوں میں آٹزم کا خطرہ کم ہوتا ہے، رپورٹ

24 ستمبر, 2024

ملٹی وٹامنز کے روزانہ استعمال کے متعلق اہم انکشاف

28 جون, 2024

مہلک ٹیومر کے لیے عام دوا مؤثر قرار

21 ستمبر, 2024

خالص رس کا روزانہ ایک گلاس بچوں کے وزن میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے

19 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں