Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ٹرمپ نے نائن الیون حملے میں بال بال بچ جانے والے کو تجارت کا وزیر بنا دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ٹرمپ نے نائن الیون حملے میں بال بال بچ جانے والے کو تجارت کا وزیر بنا دیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم کے لیے لینڈا میک میہن اور محکمہ تجارت کے لیے ہاورڈ لٹنک کے ناموں کا اعلان کردیا۔

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کامرس سیکریٹری کے لیے سرمایہ کار ہاورڈ لٹنک کو نامزد کیا ہے۔

63 سالہ ہاورڈ لٹنک اس وقت ڈونلڈ ٹرمپ کی عبوری ٹیم کے شریک سربراہ اور ٹرمپ کی نئی ٹیم چناؤ میں اہم کردار ادا کر رہے ہی،

علاوہ ازیں وہ عالمی مالیاتی ادارے ادارے ’کینٹر فیٹزجرالڈ‘ کے سی ای او بھی ہیں۔

قبل ازیں یہ امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ ہاورڈ لٹنک کو امریکا کا وزیرِ خزانہ مقرر کیا جا سکتا ہے تاہم اس عہدے کے لیے ایک اور سرمایہ کار کے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔

11 ستمبر کے حملوں میں ان کے بھائی گرے لٹنک بھی مارے گئے تھے۔ ہاورڈ لٹنک اپنے بیٹے کو لینے اسکول گئے تھے اسی لیے بچ گئے تھے۔

جب وہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے قریب پہنچے تو جہاز کے ٹکرانے سے جنوبی ٹاور منہدم ہو کر زمین بوس ہو رہا تھا۔

ہاورڈ لٹنک نے ایک گاڑی کے نیچے گھس کر اپنی جان بچائی۔ بعد ازاں حملے میں ہلاک اور متاثرین کی مدد کے لیے ایک فنڈ بھی قائم کیا تھا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے سیکریٹری ایجوکیشن کے لیے اپنے سابق دور کی کابینہ میں اسمال بزنس ایڈمنسٹریشن کی سربراہ لینڈا میک میہن کو نامزد کیا ہے۔

76 سالہ لینڈا میک میہن ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) میں ایگزیکیٹو عہدے پر فائز رہی ہیں۔ وہ تعلیم اور کاروبار کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
few clouds
29° _ 29°
39%
3 km/h
جمعرات
26 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

’آپ کی خدمت میں نصراللہ‘؛ موساد کے ہیڈ کوارٹر اور ملٹری بیس پر حزب اللہ کا حملہ

1 اکتوبر, 2024

حج 2024؛ شدید گرمی سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 1300 سے تجاوز کرگئی

24 جون, 2024

بحری جہاز سے تیل کے رساؤ نے سنگاپور کے ساحلوں کو سیاہ کر دیا

18 جون, 2024

دبئی میں سالگرہ نہ منانے پر ناراض بیوی کے مکے سے شوہر ہلاک

25 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں