Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: گوہر پبلشرز جہلم کے زیر اہتمام پرنسپلز کنونشن کا انعقاد، مختلف اسکولوں کی پرنسپلز کی بھرپور شرکت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: گوہر پبلشرز جہلم کے زیر اہتمام پرنسپلز کنونشن کا انعقاد، مختلف اسکولوں کی پرنسپلز کی بھرپور شرکت

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
21 دسمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں ایریا منیجر گوہر پبلشرز جہلم افتخار علی کے زیر اہتمام پرنسپلز کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گوہر پبلشرز کی جانب سے ملک بھر میں پرنسپل کنونشنز کے انعقاد کا سلسلہ کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں جہلم کی تحصیل دینہ کی ایک نجی مارکی میں ایریا منیجر گوہر پبلشرز جہلم افتخار علی کے زیر اہتمام ایک شاندار پرنسپل کنونشن منعقد کیا گیا، جس میں مختلف تعلیمی اداروں کی پرنسپلز نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

کنونشن میں گوہر پبلشرز کے ڈیلر سجاد احمد (چوہدری کتاب گھر دینہ) بھی موجود تھے۔ اسلام آباد سے تشریف لائے معروف ماہر ٹرینر مدثر حبیب نے کنونشن کے شرکاء کو جدید تعلیمی تقاضوں، نصابی منصوبہ بندی اور تدریسی نظام کو بہتر بنانے سے متعلق مفید اور جامع تربیت فراہم کی۔ ٹریننگ سیشن کے دوران تعلیمی معیار میں بہتری، طلبہ کی کردار سازی، اور اساتذہ و انتظامیہ کے باہمی تعاون کی اہمیت پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

کنونشن میں شریک پرنسپلز نے اس طرح کی پیشہ ورانہ تربیتی سرگرمیوں کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے گوہر پبلشرز کی تعلیمی خدمات کو سراہا اور انہیں قابلِ تحسین قرار دیا۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ ایسے تربیتی سیشنز تعلیمی اداروں میں مثبت تبدیلی اور تدریسی معیار کو بلند کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

آخر میں ایریا منیجر گوہر پبلشرز جہلم افتخار علی نے چوہدری سجاد احمد کے ہمراہ میڈیا سے خصوصی گفتگو کی اور کنونشن کے مقاصد و نتائج پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر احسن محمود چوہدری (بڑا گواہ)، نبیل احمد (پدھری)، فیصل محمود (کوہالی)، ابرار نجیب (جھنگ چک) اور چوہدری عامر (نگیال) نے بھی خصوصی شرکت کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: ڈومیلی میں موٹرسائیکل کی ٹکر سے 12 سالہ پانچویں جماعت کا طالب علم جاں بحق

6 نومبر, 2024

پاکستان پوسٹ کی تشویشناک غفلت؛ 31 ماہ سے برانچ پوسٹ ماسٹرز اور پوسٹ مین تنخواہوں سے محروم

31 جولائی, 2025

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے؛ تین مرلہ مفت پلاٹ سکیم کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز

18 جون, 2025

شہید پولیس ہیڈ کانسٹیبل محمد رمضان کی 9ویں برسی، پولیس کی سلامی اور فاتحہ خوانی

22 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں