Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے؛ تین مرلہ مفت پلاٹ سکیم کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے؛ تین مرلہ مفت پلاٹ سکیم کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز

پروفیسر افتخار محمود
پروفیسر افتخار محمود
18 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پڑی درویزہ/ سوہاوہ: "کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے”، تین مرلہ مفت پلاٹ سکیم کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق عوام کے طویل انتظار کا خاتمہ ہو گیا، پنجاب حکومت کی جانب سے تین مرلہ مفت پلاٹ سکیم کی آن لائن رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے رواں سال رمضان المبارک (مارچ 2025) میں اعلان کردہ "اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام کے تحت "اپنی زمین اپنا گھر” کے عنوان سے اب باقاعدہ رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے۔

اس سکیم کا مقصد صوبہ بھر میں ان افراد کو مفت رہائشی زمین مہیا کرنا ہے جو خود اراضی کے مالک نہیں۔ ابتدائی مرحلے میں پنجاب کے 19 اضلاع کو شامل کیا گیا ہے، جن میں جہلم، اٹک، منڈی بہاؤالدین، سرگودھا، راجن پور، وہاڑی، گجرات، جھنگ، اوکاڑہ، لیہ، لودھراں، چنیوٹ، فیصل آباد، خوشاب، قصور، ساہیوال، بھکر، بہاولنگر اور بہاولپور شامل ہیں۔

درخواست دہندگان "اپنی زمین اپنا گھر” سکیم کے لیے قریبی انٹرنیٹ فائل آپریٹر یا سروس سنٹر کے ذریعے آن لائن درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ سوشل میڈیا اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر رجسٹریشن کا باقاعدہ اعلان کیے جانے کے بعد بڑی تعداد میں شہری اس سکیم میں دلچسپی لے رہے ہیں۔

عوامی و سماجی حلقوں نے سکیم کے آغاز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے کہ اس منصوبے سے بے زمین اور کم آمدنی والے طبقات کو فائدہ پہنچے گا، اور وہ اپنے ذاتی گھر کی جانب پہلا قدم اٹھا سکیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کے شیڈول کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی

8 مئی, 2025

سیلاب میں جاں بحق ہونے والے افراد کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم

22 جولائی, 2025

سوہاوہ: ڈومیلی کے نواحی علاقہ میں دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، تین افراد شدید زخمی

29 جنوری, 2025

جہلم میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے دوکاندار کو لوٹ لیا، مزاحمت پر دوکاندار زخمی

1 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں