Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں ایمرجنسی 15 پر مبینہ جھوٹی اطلاع دینے والا شخص گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں ایمرجنسی 15 پر مبینہ جھوٹی اطلاع دینے والا شخص گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ پولیس نے ایمرجنسی 15 پر مبینہ طور پر جھوٹی اطلاع دینے والے شخص کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں ملزم نے ایمرجنسی 15 پر کال کر کے اطلاع دی کہ چند افراد نے ناجائز اسلحہ کے زور پر اسے جان سے مارنے کی کوشش کی ہے۔ اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اپنی ٹیم کے ہمراہ فوری طور پر موقع پر پہنچے، تاہم ابتدائی جانچ کے دوران اطلاع مبینہ طور پر بے بنیاد اور غلط ثابت ہوئی۔

پولیس کے مطابق ملزم نے جھوٹی اطلاع دے کر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا قیمتی وقت ضائع کیا، سرکاری وسائل کے غیر ضروری استعمال کا باعث بنا اور پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، جس پر اس کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ ایمرجنسی 15 عوام کی فوری مدد، جان و مال کے تحفظ اور ہنگامی حالات میں بروقت امداد فراہم کرنے کے لیے ایک اہم سروس ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سروس پر جھوٹی یا بے بنیاد اطلاع دے کر سرکاری وسائل کا ضیاع کرنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ ایمرجنسی سروسز کا ذمہ داری کے ساتھ استعمال کریں اور صرف حقیقی ہنگامی صورتحال میں ہی ایمرجنسی 15 پر رابطہ کریں تاکہ ضرورت مند افراد کو بروقت امداد فراہم کی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
broken clouds
37° _ 37°
44%
4 km/h
منگل
36 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نئے ٹیکس کا اطلاق : بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لئے بڑی خبر

2 جولائی, 2024

جہلم: رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بجلی اور گیس کے بلوں نے عوام کے ہوش اڑا دیے

21 مارچ, 2024

دینہ پولیس کی اہم کارروائی، بدیانتی سے موٹر سائیکل اور رقم ہتھیانے والا ملزم گرفتار

18 اگست, 2025

جہلم: خطے میں جاری کشیدگی کے پاکستان کی معیشت پر منفی اثرات ہو رہے ہیں، چوہدری غلام احمد زمرد

29 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں