Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہر میں قانون شکن افراد نے گلی محلوں میں پختہ تعمیرات شروع کردیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہر میں قانون شکن افراد نے گلی محلوں میں پختہ تعمیرات شروع کردیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
11 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: میونسپل کمیٹی کی انتظامیہ کی غفلت ، شہر کے چوک چوراہوں میں عارضی تجاوزات کے بعد قانون شکن افراد نے گلی محلوں میں پختہ تعمیرات شروع کردیں، شہری حلقوں کا معاملے پر سراپا احتجاج ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر کے چوک چوراہوں سمیت گلی محلوں بازاروں میں قانون شکن افراد نے عارضی اور پختہ تجاوزات قائم کر لی ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔ بازاروں اور سڑکوں پر لوڈر رکشوں، چنگ چی رکشوں، ٹھیلوں کی رکاوٹ کیساتھ ساتھ نا جائز ٹھیئے لگا کر کارروبار کیا جا رہا ہے وہیں با اثر افراد نے میونسپل کمیٹی کی چشم پوشی اور مبینہ ملی بھگت سے پختہ تعمیرات کر لی ہیں۔

بااثر افراد نے گھروں کے باہر گلیوں ، بازاروں میں تھڑے قائم کرکے شہریوں کی آمدورفت میں مشکلات پیدا کررکھی ہیں جبکہ بازاروں میں دکانداروں نے کئی کئی فٹ شیڈ ز بڑھا رکھے ہیں۔

شہر میں موجود نکاسی آب کے نالوں کو ختم کرکے بااثر افراد نے اپنی دکانوں اور گھروں میں شامل کرنا شروع کررکھا ہے ، نالے ختم ہونے کی وجہ سے بارشوں کے موسم میں بارشی پانی نکاسی آب کا مناسب انتظام نہ ہونے کی وجہ سے کئی کئی روز تک گلی محلوں اور سڑکوں پر جمع ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

شہریوں نے چیف سیکرٹری پنجاب ، سیکرٹری بلدیات اور محتسب پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
few clouds
27° _ 27°
36%
4 m/s
جمعہ
30 °C
ہفتہ
29 °C
اتوار
31 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ منشیات فروشی کیس کا فیصلہ، مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا
5 نومبر, 2026
جہلم میں سموگ کے اثرات نمایاں، شہریوں کو سانس اور آنکھوں کی تکالیف کا سامنا
5 نومبر, 2026
دینہ پولیس کی بروقت کارروائی، راولپنڈی سے لاپتہ ہونے والا بچہ بحفاظت لواحقین کے حوالے
5 نومبر, 2026
جہلم میں موسم کی تبدیلی کے باعث نزلہ، زکام، بخار اور کھانسی کے مریضوں میں اضافہ
5 نومبر, 2026
نئے صوبوں کی تشکیل کی بحث میں جہلم کے ترقیاتی مسائل کو بھی ترجیح دینے کی ضرورت
5 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ریسکیو 1122 کا ریڈ الرٹ جاری، جہلم میں تمام اہلکار ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار

7 مئی, 2025

لوکل گورنمنٹ سے متعلق پنجاب حکومت کا نیا فارمولا تیار

15 فروری, 2025

جہلم میں طوفان اور بارش نے تباہی مچا دی، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، 12 سے زائد زخمی

25 مئی, 2025

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے نئے سمارٹ نائیکوپ کی فیس میں تبدیلی کردی گئی

1 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں