Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ریسکیو 1122 کا ریڈ الرٹ جاری، جہلم میں تمام اہلکار ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ریسکیو 1122 کا ریڈ الرٹ جاری، جہلم میں تمام اہلکار ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار

عامر کیانی
عامر کیانی
7 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ریسکیو 1122 جہلم کی جانب سے ضلع بھر میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد کے مطابق کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریسکیو اہلکار مکمل طور پر تیار ہیں۔

ریسکیو 1122 حکام کے مطابق ضلع جہلم میں تمام ریسکیو اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور تمام تر وسائل کو متحرک کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ناگہانی صورتحال میں فوری اور مؤثر ریسپانس فراہم کیا جا سکے۔

مزید برآں، ریسکیو کنٹرول روم 24 گھنٹے سات دن کی بنیاد پر صورتِ حال کی نگرانی کر رہا ہے اور کسی بھی ایمرجنسی کی اطلاع پر فوری کارروائی کی جائے گی۔

ریسکیو حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتِ حال میں فوری طور پر 1122 پر رابطہ کریں اور افواہوں سے گریز کرتے ہوئے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
overcast clouds
32° _ 32°
62%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
30 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں یوم آزادی کے موقع پر طلباء کی جانب سے شاندار تقریب

16 اگست, 2024

نبی کریم ﷺ کی ذات مبارکہ تمام مکتبہ فکر اور اقوام کے لیے نقطہ اتحاد ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

17 ستمبر, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا دینہ کا دورہ، تجاوزات کرنے پر دو افراد گرفتار

21 نومبر, 2024

الیکشن کی گہما گہمی شروع، ضلع جہلم میں برادری ازم اور دھڑے بندی غالب

23 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں