Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی، 2 بچوں سمیت 6 افراد زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی، 2 بچوں سمیت 6 افراد زخمی

عامر کیانی
عامر کیانی
2 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی، متعدد گھروں کی چھتیں، دیواریں گرنے سے 2 بچوں اور خاتون سمیت 6افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں ہوا کے طوفانی بگولے نے تباہی مچادی، سب سے زیادہ کچی آبادی کا علاقہ شانتی نگر متاثر ہوا۔ مشین محلہ میں پٹرول پمپس کی مشینیں، ہورڈنگ بورڈز بھی ہوا کے بگولے سے گر گئے۔

متعدد گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے دو بچوں اور خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو اپنی مدد آپ کے تحت اسپتال پہنچایا گیا۔

جہلم شہر سے باہر کچی آبادی کے مکین سب سے زیادہ متاثر ہوئے، ریسکیو سمیت کوئی بھی انتظامیہ کا اہلکار متاثرہ علاقے میں نہیں پہنچ سکا۔ طوفانی بگولے سے ریلوے کالونی، شانتی نگر، مشین محلہ اور جی ٹی ایس چوک کے علاقے بھی شدید متاثر ہوئے ۔ متاثرین بے یارو مددگار کھلے اسمان کے نیچے انتظامیہ کے امداد کے منتظر ہیں۔

دوسری جانب ضلع بھر میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، دینہ میں موسلادھار بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری سے موسم شدید سرد ہو گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
17°C
Jhelum
overcast clouds
17° _ 17°
26%
1 m/s
ہفتہ
26 °C
اتوار
28 °C
پیر
28 °C
منگل
29 °C
بدھ
24 °C

تازہ ترین

جہلم: گورنمنٹ گرلز کالج جلالپورشریف اساتذہ کی شدید کمی کا شکار، یونیورسٹی آف گجرات نے الحاق معطل کر دیا، سینکڑوں طالبات کا تعلیمی مستقبل داؤ پر لگ گیا
19 نومبر, 2026
جہلم: موبائل نیٹ ورکس کے مہنگے پیکجز اور ناقص سروس نے صارفین کو اذیت میں مبتلا کر دیا
19 نومبر, 2026
پاکستان ہائی کمیشن سے لندن میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی
19 نومبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا یونین کونسل 13 جادہ اور ڈسٹرکٹ کنٹرول روم کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا معائنہ
19 نومبر, 2026
جہلم میں خود کو سرکاری افسر ظاہر کرنے والے تین نوسرباز گرفتار
19 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے میں تین خطرناک ملزمان ہلاک

15 مئی, 2026

جہلم پولیس کی ویلفیئر اولین ترجیح ہے جس کیلئے تمام اقدامات اُٹھائے جا رہے ہیں، ڈی پی او ناصر محمود باجوہ

27 مئی, 2024

تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی چٹھی عوام دشمنی کے مترادف اقدام ہے، عوامی و سماجی حلقے

11 ستمبر, 2024

بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

27 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں