Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کھیوڑہ نمک کان دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کھیوڑہ نمک کان دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

مدثر ملک
مدثر ملک
4 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: کھیوڑہ نمک کان دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے، یہاں بنیادی سہولیات کی فراہمی انتہائی ضروری ہے۔ حکومت پنجاب کروڑوں روپے کے فنڈز کھیوڑہ میں ترقی کے لیے خرچ کر رہی ہے ۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے کھیوڑہ کا دورہ کرتے ہوئے کہی۔ ڈپٹی کمشنر نے سول ہسپتال کھیوڑہ میں بنیادی طبی سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے محکمہ صحت کو یہاں تمام ضروری طبی سہولیات ، مشینری فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔

انہوں نے ہسپتال میں تمام ضروری ادویات کی ہمہ وقت فراہمی یقینی بنانے کا حکم دیا ۔

ڈپٹی کمشنر نے کھیوڑہ فیملی پارک میں جاری کام اور کرکٹ سٹیڈیم کا بھی مشاہدہ کرتے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور کھیوڑہ کے رہائشیوں کو ان سہولیات سے مستفید کرنے کے لیے جلد تکمیل کی ہدایت کی ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے ڈسٹرکٹ بوائز اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے صدر کا حلف اٹھا لیا

24 فروری, 2026

مہنگی بجلی اور ٹیکسوں کیخلاف ضلع جہلم میں تاجروں کی ہڑتال ، کاروباری مراکز بند

28 اگست, 2024

جہلم پر ظلم بند کیا جائے، للِہ جہلم ڈیول کیرج وے عوام کے لیے عذاب بن چکا ہے، مشتاق احمد

27 جون, 2024

مراکش کشتی حادثے میں زندہ بچنے والا جہلم کا نوجوان وطن واپس پہنچ گیا

1 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں