Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پر ظلم بند کیا جائے، للِہ جہلم ڈیول کیرج وے عوام کے لیے عذاب بن چکا ہے، مشتاق احمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پر ظلم بند کیا جائے، للِہ جہلم ڈیول کیرج وے عوام کے لیے عذاب بن چکا ہے، مشتاق احمد

صفر علی خان
صفر علی خان
27 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم/ پنڈ دادنخان: ممبر پنجاب اسمبلی مشتاق احمد نے کہا ہے کہ ضلع جہلم پر ظلم کرنا بند کیا جائے، وفاقی بجٹ میں ڈیڑھ ارب کی رقم کے اعلان سے ہماری توہین کی گئی، دھمکیاں لگانے والے مجھ سے لکھوا لیں احتجاج نہیں رکے گا۔ للِہ جہلم ڈیول کیرج وے عوام کے لیے عذاب بن چکا ہے، لوگوں نے نقل مکانی شروع کر دی ہے

جہلم کے حلقہ پی پی 26 سے منتخب ممبر صوبائی اسمبلی برگیڈیئر (ر) مشتاق احمد نے گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں اپنے حلقہ کے عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے کہا کہ ضلع جہلم کے ساتھ دشمنی کی جا رہی ہے۔ مقدمات کے اندراج کی دھمکیوں سے احتجاج نہیں روک سکیں گی۔

ممبر صوبائی اسمبلی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) ضلع جہلم کی 35 سالہ رفاقتوں کا ہی خیال کرلے۔ انہوں نے سوالیہ انداز میں کہا کہ کیا موجودہ دور اقتدار میں لوگوں سے مرنے کا حق بھی چھینا جا رہا ہے ؟ انہوں نے پنجاب حکومت سے ڈیول کیرج وے کے لئے کم از کم پانچ ارب کی ادائیگی کے لئے درخواست کردی۔

انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیا صرف ضلع جہلم کے لئے حکومت کے پاس پیسے نہیں ہیں ؟ مشتاق احمد نے حکومت سے کھیوڑہ بائی پاس کے لئے بھی استدعا کی۔

ممبر صوبائی اسمبلی نے تحصیل پنڈدادنخان کے معروف صنعتی ادارے ایل سی آئی سابق (آئی سی آئی)کی طرف سے عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے کہا کہ 2400 کنال اونے پونے داموں خریدنے کی خواہش پانچ ہزار گھرانوں کو بے گھر کردے گی۔ برسوں سے آباد خاندانوں کو بے گھر کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، اگر حکومت اتنے بڑے پاور فل ادارے کے سامنے بے بس ہے تو سینکڑوں گھرانوں کو بے گھر ہونے سے بچانے کا سدباب کرے۔

برگیڈیئر (ر) مشتاق احمد للِہ نے پنجاب اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ پڑھا لکھا پنجاب کے نعرے لگانے والے ہماری تحصیل پنڈ دادنخان میں قائم ان تین کالجز کے بارے میں سوچیں جو اپ گریڈ ہونے کی بجائے ڈاؤن گریڈ ہوچکے ہیں۔ حکومت بے حس ہوچکی ہے، خدارا ہمارے حلقہ پر رحم کریں۔ علاقائی تعمیر وترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لئے مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہوں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
69%
3 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مبینہ غیر مستند کلینکس کی موجودگی پر تشویش، انسداد اتائیت مہم پر سوالات
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: حلقہ این اے 60 سے بلال اظہر کیانی اور حلقہ پی پی 24 سے سید رفعت زیدی نے میدان مار لیا

9 فروری, 2024

جہلم میں کھلے عام پٹرول اور گیس سلنڈروں کی غیر قانونی بھرائی کا دھندہ تسلسل سے جاری

31 جولائی, 2024

عام انتخابات: بلال اظہر کیانی کے حلقہ پی پی 24 سے کاغذات نامزدگی جمع

25 دسمبر, 2023

ضلع جہلم کی تعمیر و ترقی میں بلال اظہر کیانی کا اہم کردار ہو گا، چوہدری محمد اکرم

10 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں