Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نلوں کے پانی کو ’زم زم‘ کا پانی کہہ کر فروخت کرنے والا شخص گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نلوں کے پانی کو ’زم زم‘ کا پانی کہہ کر فروخت کرنے والا شخص گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

ترکی سے تعلق رکھنے والا دھوکے باز شخص زم زم کا جعلی پانی فروخت کر کے لاکھوں ڈالرز کمانے کے بعد پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔

رپورٹ کے مطابق ملزم نے پکڑے جانے کے بعد اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے ڈھیٹ بن کر کہا کہ میرے گاہکوں کو ملاوٹ شدہ پانی پینے سے کوئی شکایت نہیں ہے۔

رپورٹ کے مطابق پولیس نے گرفتار شخص کی شناخت بلال کے نام سے کی جس نے ترکی کے شہر اڈانا میں زم زم کے نام پر جعلی نلوں کا پانی فروخت کرنے کا اعتراف کیا۔ انہوں نے کہا کہ استنبول جیسے بڑے شہروں میں فروخت ہونے والا زیادہ تر جعلی پانی ان کے گودام سے آتا ہے۔

یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب اضنہ شہر کی پولیس کو ایک ایک خفیہ اطلاع پر واٹر فیکٹری میں کی جانے والی دھوکہ دہی کا علم ہوا۔

ترکش حکام کے مطابق زم زم کے جعلی آپریشن میں روزانہ تقریباً 20 ٹن جعلی پانی تیار ہو رہا تھا۔ ملزم بلال نے اس کاروبار سے روازانہ کی بنیاد پر تقریباً 22,000 ڈالر بنائے۔

جب پولیس نے ملزم کے گودام پر چھاپہ مارا تو انہیں ٍ5 ہزار لیٹر نلوں کا پانی بوتلوں میں ملا جس پر جعلی لیبل لگا کر بوتلوں اور کنٹینرز میں پیک کیا گیا تھا۔ لیبل اصلی لگ رہے تھے اور ان میں عربی تحریر اور سعودی عرب کے حوالے تھے، لوگوں کو یہ سوچنے پر مجبور کیا کہ پانی مستند ہے۔

ملزم نے دعویٰ کیا کہ اس نے زمزم کے اصلی پانی میں تھوڑا سی ملاوٹ کی ہے، جو اسے سعودی عرب سے آنے والے لوگوں کی گاڑیوں سے ملا۔ ملزم کا کہنا تھا کہ پولیس کے چھاپہ مارنے سے قبل کبھی کسی گاہک نے میرے پانی پر شکایت نہیں کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

برطانیہ کا نیا امیگریشن قانون خاندانوں کو تقسیم کرنےکا باعث بن سکتا ہے؟

7 دسمبر, 2023

مسلمان مسافر کی موجودگی، سعودی طیارے کو ممبئی میں اترنے نہ دیا گیا

20 فروری, 2024

کیا چین بھی تائیوان کے خلاف جنگ چھیڑنے والا ہے؟

21 اکتوبر, 2024

ریسکیو آپریشن کے دوران بھارتی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر سمندر میں غرقاب

3 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں