Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: جماعت اسلامی ڈومیلی زون کا اجلاس، مینار پاکستان لاہور کے جلسہ عام کی تیاریوں پر تفصیلی مشاورت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: جماعت اسلامی ڈومیلی زون کا اجلاس، مینار پاکستان لاہور کے جلسہ عام کی تیاریوں پر تفصیلی مشاورت

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
23 نومبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: جماعت اسلامی ڈومیلی زون ضلع جہلم کا اہم اجلاس امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم سید ضیاء اللہ بخاری کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں 29 نومبر 2026ء بروز اتوار مینار پاکستان لاہور میں منعقد ہونے والے جلسہ عام میں بھرپور شرکت کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔

اجلاس کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔ اس موقع پر صدر جماعت اسلامی یوتھ قاری نعیم نے بھی خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں راجہ تنویر کیانی سلحال، راجہ قیوم سلحال، عبدالسلام ڈومیلی، سعید اسلم تھلہ چوہدریاں، اسامہ مختار گتر سمیت دیگر ذمہ داران شریک ہوئے۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم سید ضیاء اللہ بخاری نے تمام ذمہ داران کو ہدایت کی کہ لاہور میں منعقد ہونے والے جلسہ عام میں بھرپور شرکت کو یقینی بنایا جائے اور کارکنان کو بھی بڑی تعداد میں ساتھ لایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ جلسہ عام سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن خطاب کریں گے، جو ملک کی موجودہ صورتحال، عوامی مسائل اور نظام کی تبدیلی کے حوالے سے اہم رہنمائی فراہم کریں گے۔ اس لیے جماعت اسلامی کے ہر کارکن کو اس تاریخی جلسے میں شرکت کرنی چاہیے۔

اجلاس کے شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ڈومیلی زون سے کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد کو لاہور جلسہ عام میں شرکت کے لیے لے جایا جائے گا اور جلسے کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور کردار ادا کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
24%
3 m/s
پیر
21 °C
منگل
28 °C
بدھ
27 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
27 °C

تازہ ترین

جہلم: معروف سماجی رہنما اشرف چغتائی کی محتسب عدالت کے جج رانا اشفاق سے تفصیلی ملاقات
23 نومبر, 2026
جہلم: شہریوں کے مسائل کا حل اور بروقت انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
23 نومبر, 2026
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی ہونے کا خدشہ، سیاسی کشمکش کے باعث عوام پریشان
23 نومبر, 2026
انجمن آرائیاں ضلع جہلم کے زیر اہتمام پروقار تقریب، چوہدری محمد یعقوب اور چوہدری علی اصغر کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈز پیش
23 نومبر, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری اور متعدد وارداتوں میں ملوث سنعیرو گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار
23 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں مویشی چوری کرنے والے والے علی رضا عرف رضو گینگ کے 2 کارندے گرفتار

10 نومبر, 2025

جہلم میں نوجوان نسل میں شیشہ نوشی کا رجحان تیزی سے بڑھنے لگا، ماہرین صحت اور شہری حلقے تشویش میں مبتلا

5 اگست, 2025

پنڈدادنخان میں سی سی ڈی ٹیم پر مسلح افراد کی فائرنگ، خطرناک اشتہاری ملزم زخمی حالت میں گرفتار

6 ستمبر, 2025

بلی کو کہہ رہے ہیں وہ بتائے دودھ کون پی جاتا ہے، فواد چوہدری کا 6 ججز کے خط پر حکومتی کمیشن کے اعلان پر تبصرہ

31 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں