Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پولیس افسران شہریوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آئیں۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پولیس افسران شہریوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آئیں۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے تھانہ صدر، تھانہ سٹی، تھانہ سول لائینز، تھانہ دینہ اور سی آئی اے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور تھانہ جات کی صفائی، مال مقدمہ، تکمیل ریکارڈ، حوالات اور عمارت کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ڈی پی او جہلم نے ایس ایچ او تھانہ صدر، ایس ایچ او تھانہ سٹی، ایس ایچ او تھانہ سول لائینز اور محرر تھانہ صدر، محرر تھانہ سٹی اور محرر تھانہ سول لائینز کو صفائی کے ناقص انتظامات پر شوکاز نوٹس جاری کیے۔

انہوں نے تمام افسران کو صفائی کے انتظامات بہتر بنانے اور زیر تفتیش مقدمات کو بھی جلد از جلد یکسو کرنے کا حکم دیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ صدر، تھانہ سٹی، تھانہ سول لائینز، تھانہ دینہ اور سی آئی اے ہیڈ کوارٹرز کا وزٹ تھانہ جات کی صفائی، مال مقدمہ، تکمیل ریکارڈ، حوالات اور عمارت کا تفصیلی جائزہ لیا،ڈی پی او جہلم نے ایس ایچ او تھانہ صدر، ایس ایچ او تھانہ سٹی، ایس ایچ او تھانہ pic.twitter.com/6nut3OdN6J

— JHELUM POLICE OFFICIAL (@police_jhelum) October 10, 2023


ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ فرنٹ ڈیسک اچھی حالت میں کام کرنے چاہیں، صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنایا جائے، اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے پولیس افسران کو انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی طرف دی گئی ٹائم لائن کے اندر ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شہریوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آئیں اور مسائل کے حل کو یقینی بنایا جائے۔ پولیس کی کارکردگی جانچنے کےلئے تھانوں اور دفاتر کے وزٹ کا سلسلہ جاری رہے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
29%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

ڈیجیٹل شناختی کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ
4 اکتوبر, 2026
جہلم میں فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
4 اکتوبر, 2026
جہلم کا کل بجٹ شاہی قلعے کی بحالی کے منصوبے سے بھی کم ہے، بڑے شہروں کا وسائل پر قبضہ ختم ہونا چاہیے: فواد چوہدری
4 اکتوبر, 2026
خبردار! جہلم شہر کے سیف سٹی کیمرے ای چالان کے لیے مکمل فعال، ٹریفک خلاف ورزی پر چالان گھر پہنچے گا
4 اکتوبر, 2026
ضلع کچہری میں سٹریٹ لائٹس کے لیے بجلی کی کیبل بچھانے کا کام جاری، شہریوں کا حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کا مطالبہ
4 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاسپورٹ 2 ماہ میں ملنے لگے، شہری بھاری فیس دے کر ارجنٹ بنوانے پر مجبور

23 نومبر, 2023

جہلم میں تجاوزات کی بھرمار، ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا

1 اکتوبر, 2023

روشن پنجاب؛ اکرم شہید پارک جہلم رنگین لائٹس سے جگمگا اٹھا

29 جنوری, 2026

ڈپٹی کمشنر جہلم کا گورنمنٹ اسلامیہ گرلز ہائی سکول نیا محلہ کا دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا

24 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں