Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں کیمیکل ملے دودھ کی سپلائی کا دھندہ عروج پر، شہری صحت کے لیے خطرہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں کیمیکل ملے دودھ کی سپلائی کا دھندہ عروج پر، شہری صحت کے لیے خطرہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
25 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح میں کیمیکل ملے دودھ کی سپلائی کا دھندہ عروج پر پہنچ چکا ہے۔

روزانہ کی بنیاد پر ٹینکرز اور بڑی ڈرموں والی گاڑیاں دودھ سے بھری ہوئی شہر میں داخل ہو رہی ہیں۔ اگر تحصیل جہلم میں صرف بھینسوں اور گائے کا خالص دودھ اکٹھا کیا جائے تو بمشکل دو سے تین گاڑیاں بھی نہ بھر سکیں، لیکن اس کے باوجود روزانہ کئی گاڑیاں شہر میں سپلائی کی جا رہی ہیں۔ یہ صورتحال پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارکردگی پر گہرے سوالیہ نشان لگا رہی ہے۔

جہلم شہر سمیت ملحقہ علاقوں میں کیمیکل ملے دودھ کی فروخت کا دھندہ نہ صرف عام ہے بلکہ شہریوں کے لیے صحت کے مسائل پیدا کر رہا ہے۔ مہنگائی کے باعث شہری مجبوراً اس ملاوٹ شدہ دودھ کو خریدنے اور استعمال کرنے پر مجبور ہیں، جو ان کی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو رہا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی، کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر جہلم اس سنگین مسئلے کا فوری نوٹس لیں اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ذمہ داران کو اس دھندے کو کنٹرول کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کرنے کا پابند کریں۔ اس کے ذریعے نہ صرف ملاوٹ کا خاتمہ ہوگا بلکہ شہری بیماریوں سے بھی محفوظ رہ سکیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
light rain
38° _ 38°
42%
2 km/h
پیر
38 °C
منگل
36 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پی ٹی آئی احتجاج: سکولز غیر معینہ مدت کیلئے بند؟

25 نومبر, 2024

جہلم میں فوڈ سیفٹی قوانین پر کریک ڈاؤن، 75 فوڈ پوائنٹس کا معائنہ، جرمانے اور اصلاحی نوٹس جاری

31 جنوری, 2026

اگست میں پاکستانیوں نے 5 کروڑ ڈالر سے زائد کی چائے پی لی

18 ستمبر, 2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی بے اثر، جہلم میں گرانفروشی عروج پر

28 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں