Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، شدید بارش میں پانی کے تیز بہاؤ میں جانے والے 6 افراد گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، شدید بارش میں پانی کے تیز بہاؤ میں جانے والے 6 افراد گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے اور شدید بارش میں پانی کے تیز بہاؤ میں جانے والے 6 افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق شدید بارشوں کے دوران شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نافذ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے اور پانی کے تیز بہاؤ والے مقامات پر جانے والے 6 افراد کو جہلم پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے 6 افراد کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان شدید بارش کے دوران پانی کے تیز بہاؤ میں گئے، جس پر ان کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ شدید بارش کے دوران ندی نالوں، برساتی نالوں اور پانی کے تیز بہاؤ والے مقامات پر جانے سے گریز کریں، کیونکہ ایسے مقامات پر کسی بھی وقت جانی حادثہ پیش آ سکتا ہے۔

جہلم پولیس کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی جاری رکھی جائے گی، جبکہ شہری اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کو یقینی بناتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے جاری کردہ حفاظتی ہدایات پر عمل کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
48%
2 km/h
اتوار
23 °C
پیر
33 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

بجلی صارفین کے لیے ریلیف، پاور ڈویژن کا بڑا اعلان سامنے آگیا
18 اکتوبر, 2026
موسمِ سرما کے لیے نئے اوقاتِ کار کا اعلان ! یکم نومبر سے نافذ ہوں گے
18 اکتوبر, 2026
جہلم میں جدید ویٹرنری آپریشن تھیٹر کا قیام کسانوں اور مویشی پال حضرات کے لیے اہم سہولت ہے، بلال اظہر کیانی
18 اکتوبر, 2026
نادرا کی جدید ڈیوائس؛ نیا موبائل رجسٹریشن سسٹم متعارف
18 اکتوبر, 2026
جہلم: راجہ علی زین خان کی وزیر تعلیم سے ملاقات، گرلز ہائی اسکول دھریالہ جالپ کو ہائر سیکنڈری کا درجہ دینے کی منظوری
18 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

چوہدری زاہد اختر کے حلقہ این اے 60 کے طوفانی دورے، عوام کی طرف سے خوب پذیرائی

17 جنوری, 2024

16ماہ کی اتحادی حکومت میں ہم نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا، بلال اظہر کیانی

20 نومبر, 2023

عیدالاضحیٰ کے تین دنوں میں ریسکیو 1122 جہلم نے 271 افراد کو ریسکیو کیا

11 جون, 2025

یوم تشکر؛ محکمہ تحفظ ماحولیات جہلم کی جانب سے پاک فوج کو خراجِ تحسین

16 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں