Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بغیر لائسنس ڈرائیونگ قابل قبول نہیں، شہری بغیر ٹیسٹ دیے ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں، ڈی ایس پی ٹریفک جہلم طارق شفیع
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بغیر لائسنس ڈرائیونگ قابل قبول نہیں، شہری بغیر ٹیسٹ دیے ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں، ڈی ایس پی ٹریفک جہلم طارق شفیع

شاہنواز احمد
شاہنواز احمد
6 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کے احکامات اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیرِ نگرانی ڈی ایس پی ٹریفک جہلم طارق شفیع نے ٹریفک دفتر جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

انہوں نے شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس کے بارے میں آگاہ کیا اور بتایا کہ 42 دن والا موٹر سائیکل کا جو دورانیہ تھا اس کو ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فان بیگ نے ختم کر دیا گیا ہے۔ ڈی پی او جہلم کی اجازت سے ہم نہ یہ ٹیسٹ لے رہے ہیں اور ایک ہی دن میں اس کو مکمل کیا جا رہا ہے۔

ڈی ایس پی ٹریفک جہلم طارق شفیع نے بتایا کہ کوئی شہری کسی ٹاؤٹ کو پیسے نہ دے اور کسی کے جھانسے میں نہ آئے۔ سرکاری فیس ادا کرے اور موٹرسائیکل کا لائسنس بنوائیں۔ شہری جیسے جیسے آتے ہیں ان کے لائسنس بنتے جاتے ہیں۔

انہوں نے کھلی کچہری میں عوام الناس کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کیے۔

انہونے کہا کہ والدین کم عمر بچوں کو گاڑی یا موٹرسائیکل چلانے کی اجازت نہ دیں۔ موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ کا استعمال کریںم سائیڈ ویو شیشے لگوائیں، ون ویلنگ ایک جان لیوا کھیل ہے اس سے اجتناب کریںم رانگ پارکنگ اور تجاوزات سے پرہیز کریں ۔

سیف سٹی اتھارٹی کنٹرول روم کا دورہ

بعد ازاں ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم طارق شفیع نے سیف سٹی اتھارٹی کنٹرول روم کا وزٹ کیا اور مختلف جگہوں پر نصب کیمروں کا جائزہ لیا۔

ڈی ایس پی ٹریفک کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ جہلم میں سیف سٹی کیمروں کی مکمل ورکنگ شروع ہوچکی ہے۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم نے عوام سے اپیل کی کہ وہ قوانین پر عمل کریں تاکہ چالان سے بچ سکیں کیونکہ چالان انکے گھر کے پتے پر جاری ہوں گے۔ سیف سٹی کیمروں سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور حادثات میں کمی آئے گی جبکہ یہ محفوظ جہلم کے لیے اہم اقدام ہوگا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا یونین کونسل پیرا غیب کا دورہ، “ستھرا پنجاب” مہم کو ہر صورت کامیاب بنایا جائے گا۔ میر رضا اوزگن

21 اکتوبر, 2025

جہلم میں فائر سیفٹی نظام مضبوط بنانے کے لیے فائر ہائیڈرنٹس کی تنصیب کا آغاز

31 جنوری, 2026

سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ٹرک کی رکشہ کو ٹکر، 40 سالہ خاتون جاں بحق، ڈرائیور زخمی

9 جولائی, 2025

نبی پاک ﷺ کی ذات مبارک سے محبت تمام مسلمانوں کے ایمان کا لازمی جزو ہے، چوہدری عابد محمود

16 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں