Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں ڈاکوؤں کی عیدی مہم، عیدالفطر سے ایک روز قبل ڈاکوؤں نے ٹیلر ماسٹر کو لوٹ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں ڈاکوؤں کی عیدی مہم، عیدالفطر سے ایک روز قبل ڈاکوؤں نے ٹیلر ماسٹر کو لوٹ لیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
20 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان میں ڈاکوؤں کی عیدی مہم، نامعلوم موٹر سائیکل سوارڈاکوعید سے ایک روز قبل محنت کش ٹیلر ماسٹر کو لوٹ لیا۔ ڈاکو تشدد کے بعد ہزاروں روپے چھین کر فرار، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں تھانہ جلالپور شریف کے علاقے پننوال میں عید سے ایک روز قبل ڈکیتی کی واردات پیش آئی جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے ایک محنت کش ٹیلر ماسٹر کو لوٹ لیا، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

گزشتہ رات موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے پننوال کے رہائشی ٹیلر ماسٹر اسد کو راستے میں روک کر تشدد کا نشانہ بنایا اور اس سے پچاس ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔ متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ یہ رقم اس کی محنت کی کمائی تھی جو اس نے عید کے اخراجات کے لیے جمع کی تھی۔

علاقہ مکینوں نے بڑھتی ہوئی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ پننوال اور گردونواح میں گشت بڑھایا جائے اور شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

متاثرہ ٹیلر ماسٹر نے بھی حکام سے اپیل کی ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لے کر ملزمان کو گرفتار کیا جائے اور اس کی رقم واپس دلائی جائے تاکہ اسے انصاف مل سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
67%
4 km/h
جمعرات
39 °C
جمعہ
38 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C
پیر
32 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پیرا کا قیام، جہلم میں تجاوزات اور ناجائز منافع خوری کے خلاف کارروائیاں شروع

27 جولائی, 2025

جہلم سے کراچی ٹرین میں سفر کرنے والوں کیلئے بڑی خبر

29 اگست, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا دینہ شہر کا دورہ، ریڑھی بازار منصوبے کا جائزہ لیا

24 اپریل, 2025

ذیابیطس کی اسکریننگ اور بروقت علاج کی سہولیات کو ہر سطح پر بہتر بنانے کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

15 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں