Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شعبان میں روضہ رسول ﷺ کی زیارت کرنے والوں کا بے پناہ رش
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شعبان میں روضہ رسول ﷺ کی زیارت کرنے والوں کا بے پناہ رش

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مدینہ منورہ: شعبان المعظم کے مہینے میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے خواہشمندوں کا بے پناہ رش دیکھا جارہا ہے۔

گلف نیوز کے مطابق مسلمانوں کو گزشتہ سال اسلامی قمری کیلنڈر کے آٹھویں مہینے شعبان میں سعودی مقدس شہر مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ کے انتہائی قابل احترام مقام الروضہ الشریفہ جانے کے لیے کل 4 لاکھ 89 ہزار 241 اجازت نامے جاری کیے گئے تھے جب کہ مسجد نبوی ﷺ کے امور کی انچارج سرکاری ایجنسی نے بتایا ہے کہ اس بار اب تک شعبان کے مہینے میں 2 لاکھ 87 ہزار 185 افراد کے لیے روضہ شریف جانے کے اجازت نامے جاری کیے گئے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ رمضان المبارک عام طور پر سعودی عرب میں عمرہ یا زیارت کے لیے سب سے مصروف مہینہ سمجھا جاتا ہے، گزشتہ سال ماہ مقدس میں روضہ رسول ﷺ تک رسائی کے لیے مجموعی طور پر 3 لاکھ 44 ہزار 142 پرمٹ جاری کیے گئے، زیارت کے لیے مردوں اور عورتوں کے لیے الگ الگ شیڈول بنائے گئے، اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ پچھلے سال مرد نمازیوں کے لیے 2 اعشاریہ 6 ملین اور خواتین کے لیے 1 اعشاریہ 9 ملین پرمٹ جاری کیے گئے۔

مسجد نبوی ﷺ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’نئے نظام کے تحت اب وزارت حج و عمرہ سے جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں کسی بھی زائر کو سال میں صرف ایک بار ریاض الجنہ کی زیارت کا پرمٹ ملے گا، جس کے بعد دوبارہ نئے پرمٹ کا حصول 365 دن گزرنے پر نسک یا توکلنا ایپ کے ذریعے ممکن ہوگا۔

مسجد نبوی ﷺ کی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ سال 2023 کے دوران 28 کروڑ سے بھی زیادہ زائرین نے مختلف سہولیات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے روحانی ماحول میں مسجد نبوی میں حاضری کی سعادت حاصل کی، اس موقع پر نمازیوں کی آسانی کے لیے معیاری خدمات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا اور انہیں راحت اور سکون کے تمام ممکن وسائل کی مہیا کرنے کی کوشش کی گئی تاکہ زائرین اطمینان اور سکون دل کے ساتھ مسلمانوں کے دوسرے مقدس ترین مقیم پر عبادت کا شرف حاصل کرسکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
بدھ
33 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عید الفطر پر 9 دن کی چھٹیوں کا امکان

13 مارچ, 2024

منفی 52 ڈگری: تالاب میں سونے والی بطخیں وہیں جم گئیں

22 فروری, 2024

اپریل میں مکمل گلابی چاند کب نظر آئے گا، ماہرین کیا کہتے ہیں اور اس کی حقیقت کیا ہے؟

20 اپریل, 2024

اسپین میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی؛ 62 ہلاکتیں

30 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں