Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: 16 سالہ طالبعلم کیساتھ دیگر طلبا کے سامنے جنسی عمل پر استانی گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

16 سالہ طالبعلم کیساتھ دیگر طلبا کے سامنے جنسی عمل پر استانی گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

میسوری: امریکی ریاست میسوری میں ریاضی کی ایک خاتون ٹیچر کو 16 سالہ طالب علم کے ساتھ دیگر طلبا کے سامنے جنسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق خاتون ٹیچر کلفٹن کارمکس، پلاسکی کاؤنٹی کے لاکی ہائی اسکول میں حساب کا مضمون پڑھاتی ہیں۔ وہ مذکورہ طالب علم کے ساتھ جنسی تعلق استوار کرنے کے وقت دیگر طلبا کو باہر پہرہ دینے کے لیے کھڑا کردیتی تھیں۔

16 سالہ طالب علم کے والد کو اپنے بیٹے کے 26 سالہ طلاق یافتہ خاتون ٹیچر کے ساتھ جنسی تعلق کا علم تھا لیکن انھوں نے نہ پولیس کو اطلاع دی اور نہ ہی بچے کو محفوظ کرنے کے لیے کوئی کوشش کی۔

پولیس کو کسی اور ذرائع سے اطلاع ملی جس پر طالب علم کے والد کو گرفتار کرلیا گیا تاہم تفتیش میں بچے کو جنسی عمل میں سہولت فراہم کرنے کے شواہد نہ ملنے پر والد کو رہا کردیا گیا۔

بعد ازاں پولیس نے بچے کی فلاح و بہبود کو خطرے میں ڈالنے، عصمت دری، طالب علم کے ساتھ جنسی تعلق اور بچوں سے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں خاتون ٹیچر کلفٹن کارمکس کو ٹیکساس سے گرفتار کرلیا۔

خاتون ٹیچر کو 25 لاکھ ڈالرز کی زر ضمانت پر رہائی ملی تاہم انھیں میسوری میں مقدمے کا سامنا کرنا ہوگا جس کی ممکنہ سزا طویل جیل ہوسکتی ہے۔

امریکی ٹیچر نے کسی بھی جرم سے انکار کرتے ہوئے پولیس کے کہنے پر اپنا موبائل فون تفتیش مکمل ہونے تک دیدیا تھا تاہم بعد میں انھوں نے اپنے وکیل کے کہنے پر موبائل کا پاس ورڈ دینے سے انکار کردیا۔

جس پر پولیس کو سائبر ماہرین کی مدد سے موبائل کو کھولنا پڑا جس میں متاثرہ طالب علم اور ٹیچر کی چیٹس مل گئیں۔

عدالتی ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے کہ اسکول کے پرنسپل اور سپرنٹنڈنٹ خاتون ٹیچر کے اس عمل سے واقف تھے تاہم انھوں نے کہا تھا کہ ٹیچر دسمبر کی تعطیلات سے قبل سے غیر حاضر ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
few clouds
29° _ 29°
39%
3 km/h
جمعرات
26 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسرائیل نے غزہ کو 42 ملین ٹن ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کردیا، اقوام متحدہ

7 اکتوبر, 2024

پاکستان میں بجلی کے بل گھر کے کرایے سے زیادہ ہوگئے؛ بلوم برگ

16 اگست, 2024

حزب اللہ کے اسرائیل کے متعدد شہروں پر 65 راکٹ فائر، کئی مقات پر آگ لگ گئی

28 ستمبر, 2024

بھارت؛ ہندوؤں کو اسلام کی حقانیت سے روشناس کراکر مسلمان کرنے والے 12 علما کو عمر قید

13 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں