Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ہوٹلز مالکان نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر کے چور راستہ تلاش کرلیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ہوٹلز مالکان نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر کے چور راستہ تلاش کرلیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
30 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت گردونواح میں قائم ہوٹلز مالکان نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر کے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے ، انتظامیہ تندور مالکان اور نان بائیوں کے خلاف کارروائیاں کرنے میں مگن، بڑے مگرمچھوں کی موجیں لگ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق اندرون شہر اور جی ٹی روڈ پر قائم تمام ہوٹلز مالکان نے 15 روپے روٹی فروخت کرنے کے احکامات کو ہوا میں اڑاتے ہوئے چور راستہ تلاش کرلیا ہے۔

بڑے ہوٹلز مالکان نے کمال مہارت سے 15 روپے فی روٹی فروخت کرنے کی بجائے فی کس 90 روپے وصولی شروع کرلی ہے جس کا مطلب ہے کہ 1 گاہک 6 روٹیاں استعمال کرتا ہے جس کیوجہ سے گاہکوں اور ہوٹلز مالکان کے مابین توں تکرار گالی گلوچ اور لڑائی جھگڑے روزانہ کا معمول بن چکے ہیں۔

شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب سے مطالبہ کیاہے کہ چھوٹے بڑے ہوٹلوں پر روٹی کا نرخ 15 روپے مقرر کروایا جائے تاکہ بڑے ہوٹلز مالکان پر بھی سرکاری حکم لاگو ہو سکے اور ریاست کے اندر قائم ہونے والی ریاست کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: ہوٹل اور ریسٹورنٹس مالکان نے ضلع بھر میں خود ساختہ مہنگائی کا طوفان برپا کر دیا

9 اکتوبر, 2023

عید پر جہلم میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، سٹی ہاؤسنگ سے 6 گمشدہ بچے پولیس نے بحفاظت لواحقین سے ملا دیے

24 مارچ, 2026

جہلم میں انجینئر محمد علی مرزا کی اکیڈمی پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک، پولیس کانسٹیبل زخمی

19 اپریل, 2026

جہلم میں شہری سموگ کی وجہ سے سانس اور گلے کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے

10 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں