Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کا منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف ایکشن، 2 ملزمان ہیروئن اور شراب سمیت گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف ایکشن، 2 ملزمان ہیروئن اور شراب سمیت گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
7 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: تھانہ کالا گجراں پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کامیاب کارروائیاں، دو ملزمان کو ہیروئن اور شراب سمیت گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں تھانہ کالا گجراں پولیس نے ایس ایچ او کی قیادت میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات فروش اور شراب سپلائی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں منشیات اور شراب برآمد کر لی۔

پہلی کارروائی میں پولیس نے ملزم اختر محمود کو گرفتار کیا جو شراب سپلائی کرنے میں ملوث تھا۔ ملزم کے قبضے سے 20 لیٹر شراب برآمد کی گئی۔ پولیس نے موقع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

دوسری بڑی کارروائی میں پولیس نے ملزم یوسف مسیح کو گرفتار کیا، جس کے قبضے سے 1 کلو 240 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔ ملزم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کا کہنا ہے کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، جن کے خلاف جہلم پولیس بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ منشیات اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کی نشاندہی میں پولیس کا ساتھ دیں تاکہ معاشرے کو محفوظ اور صحت مند بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں نگہبان رمضان راشن کی تقسیم کیلئے طلباء رضا کار بھی میدان میں آگئے

17 مارچ, 2024

پنڈدادنخان: نگہبان رمضان کارڈ کی رقم میں کٹوتی کرنے والا ملزم گرفتار

3 مارچ, 2026

جہلم: مہنگائی کی نئی لہر، گھی، کوکنگ آئل اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ

13 مئی, 2026

سوہاوہ: جامعہ صدیقیہ قادریہ ڈومیلی میں 14 اگست کو خصوصی پروگرام منعقد ہو گا

11 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں